کراچی میں 25 سالہ نوجوان تاجر میر علی رضا کے اغوا اور قتل کا معمہ اب تک حل نہیں ہو پایا ہے۔گلستانِ جوہر سے ملنے والی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے گریجویٹ اور نوجوان تاجر میر رضا علی خان کی لاش کے معائنے اور تفتیش کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پوسٹ مارٹم […]
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں امریکا کا ایف – 35 بی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔امریکی میرین ائیرکرافٹ گروپ 11 کے مطابق ایک نشست والا ا ایف- 35بی لڑاکا طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 10 بجےکیلیفورنیا کے میرین کور ائیر اسٹیشن میں رن وے تک پہنچنے سے پہلے […]
محکمہ تعلیم سندھ نے سرکاری و نجی اسکول یکم اگست سے ہفتے میں 6 روز کھولنے کی ہدایت کر دی گئی۔محکمۂ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ کے سرکاری و نجی اسکول یکم اگست سے 6 روز کھولے جائیں گے ۔محکمۂ تعلیم سندھ کے مطابق یکم اگست سے سندھ […]
انمول عرف پنکی کے خلاف کراچی کے بغدادی تھانے میں قتل کے مقدمے کو پولیس نے قتل بالسبب میں تبدیل کردیا۔عدالت میں جمع کرائے گئے چالان کے مطابق جامعہ کراچی کی رپورٹ کی روشنی میں قتل کی دفعہ ختم کی گئی ہے کیمیکل رپورٹ میں موت نشے کی وجہ سے ظاہر ہوئی۔پولیس نے مقدمے کا […]
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اگر انہیں بیرون ملک حراست میں لینےکی کوشش کی گئی تو ان کے پاس اس صورتحال سے نمٹنےکے لیے خصوصی دستے تیار ہیں۔وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے ملاقات کے بعد امریکی ٹی وی چینل کو دیےگئے انٹرویو میں نیتن یاہوکا کہنا تھا کہ وہ ستمبر میں […]
حکومت سندھ نے کراچی میں ساڑھے 8 ارب کے 4 میگا پروجیکٹس ایف ڈبلیو او کے سپرد کردیے۔حکومت سندھ کراچی میں 4 میگاپروجیکٹ شروع کرنے جا رہی ہے جن میں سے 3 پروجیکٹس پر اگست میں باقاعدہ آن گراؤنڈ کام شروع کر دیا جائے گا۔ اہم منصوبوں کی جو تفصیلات سامنے آئی ہیں ان میں […]
برطانوی میڈیا نے ایران کو آئندہ چند ہفتوں میں چین سے فضائی دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ موصول ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایران آئندہ چند ہفتوں میں چین سے کندھے پر رکھ کر فائرکیے جانے والے تقریباً 400 ائیر ڈیفنس سسٹمزکی پہلی کھیپ ملنے والی […]
چیف جسٹس کے سیکریٹری مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ اب مقدمات مقرر کرنے کا اختیار اے آئی کو منتقل کرنے پر کام ہورہا ہے اے آئی ہی پالیسی کے مطابق مقدمات مقرر کرے گی۔مشتاق احمد نے بتایا کہ اے آئی سے مقدمات مقرر کرنے میں انسانی عمل دخل ختم ہو جائے گا۔مشتاق احمد نے […]
اوپن اے آئی کے ایک خودکار اے آئی ایجنٹ کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں اوپن اے آئی کے ایجنٹ نے ایک اور ٹیکنالوجی کمپنی کے ایک صارف کے اکاؤنٹ تک بھی غیر مجاز رسائی حاصل کی اور یہ واقعہ اس ہیکنگ مہم کا حصہ تھا جس میں اس اے آئی ایجنٹ نے […]
کراچی کے کبوتر چوک صحت کے لیے خطرہ بن گئے ماہرین نے خبردار کردیا۔ماہرین کے مطابق کبوتروں کے فضلے، پروں اور ان سے اڑنے والے باریک ذرات میں بیکٹیریا، فنگس اور دیگر جراثیم موجود ہوسکتے ہیں جو انسانی جسم میں داخل ہوکر الرجی اور پھیپھڑوں کے انفیکشن سمیت مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں۔کراچی […]