چین کی مصنوعی سورج بنانے کی سمت ایک اہم پیش

چین نے دنیا کے سب سے بڑے 582 ٹن وزنی فیوژن مقناطیس کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا ہے جسے مصنوعی سورج بنانے کی سمت ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے.رپورٹ کے مطابق 21 میٹر لمبا اور 12 میٹر چوڑا یہ مقناطیس دنیا کے سب سے بڑے فیوژن ری ایکٹر کے لیے […]

جاپان میں اے آئی ٹیکنالوجی سے شریک حیات کی تلاش

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو جہاں دنیا بھر میں مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے وہیں اب شریک حیات کی تلاش میں بھی مصنوعی ذہانت کی مدد لی جانے لگی ہے۔جاپان میں اس ٹیکنالوجی کو جوڑوں کو ملانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے مقامی حکومتوں کی جانب سے مختلف کمپنیوں کے […]

کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق 31 جولائی سے 2 اگست تک کراچی میں وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے کراچی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ کراچی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلا دھار بارش […]

کاکروچ جنتا پارٹی کی مودی سرکار کو دوبارہ احتجاج کی دھمکی

کاکروچ جنتا پارٹی نے گرفتار کارکنوں اور مظاہرین کو رہا نہ کرنے کی صورت میں ایک بار پھر احتجاج شروع کرنے کی دھمکی دے دی۔واضح رہے کہ کاکروچ جنتا پارٹی نے تین روز قبل وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے مطالبے پر کئی روز سے جاری دھرنا ختم کیا تھا۔ترجمان کاکروچ جنتا پارٹی کا […]

کشمیر میں حکمران جماعتیں عوام کا اعتماد کھو چکی ہیں. پی ٹی آئی

پاکستان تحریکِ انصاف نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا اس انتخابی عمل پر اعتماد تقریباً ختم ہوچکا ہے پولنگ اسٹیشنز پر ووٹرز کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہی حکمران جماعتیں عوام کا اعتماد کھو چکی ہیں۔پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ حقیقی جمہوریت […]

آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں نون لیگ نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) نے اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں برتری حاصل کرلی ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر ہے .میرپورڈویژن کے 13 حلقوں کے مکمل غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق 9 حلقوں پر مسلم لیگ (ن) […]

ایگزو مون نظامِ شمسی سے باہر پہلا چاند دریافت

ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی سے باہر اب تک کا پہلا چاند دریافت کر لیا.ماہرین فلکیات نے ایک ایسے آسمانی جسم کا سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے جو ممکنہ طور پر نظامِ شمسی سے باہر دریافت ہونے والا پہلا ایگزو مون ہو سکتا ہے.ایگزو مون ایسے قدرتی چاند کو کہا جاتا ہے جو ہمارے […]

کاکروچ جنتا پارٹی کے مطالبات تسلیم بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پرادھان مستعفی

بھارتی نوجوانوں کی پارٹی کاکروچ جنتا پارٹی کا پیپر لیک کے معاملے پر تقریباً دو ماہ سے جاری احتجاج رنگ لے آیا اور وزیر تعلیم دھرمیندر پرادھان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔بھارتی میڈیا کےمطابق دھرمیندر پرادھان نے اپنا استعفیٰ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو بھجوا دیا۔وزیرِ اعظم نریندر مودی نے دھرمندر پرادھان کا استعفیٰ […]

پارٹی میری بات نہیں مان رہی.عمران خان سے متعلق اقبال آفریدی کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آخری ملاقات میں مجھے بتایا تھا کہ پارٹی میری بات نہیں مان رہی۔ایک وڈیو بیان میں اقبال آفریدی کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ہونے والی آخری ملاقات میں عمران […]

نوجوان گاڈزیلا اسٹار کیلی ہوٹل حادثے میں جاں بحق

ہالی ووڈ کی مشہور فلمی سیریز گاڈزیلا میں جیا کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کیلی ہوٹل 18 برس کی عمر میں ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلی ہوٹل ریاست میری لینڈ کے علاقے آئیجمز وِل میں پیش آنے والے ایک کار حادثے میں جان کی بازی ہار […]