کینیڈا سمیت یورپی ممالک کا یوکرینی صدر سے اظہار یکجہتی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کشیدگی پر برطانیہ، جرمنی، اٹلی اور کینیڈا سمیت یورپی ممالک نے یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی سے اظہار یکجہتی کردیا . غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا نے کہا کہ یوکرین آزادی کی جنگ لڑ رہا Read More

یوکرینی صدر کا ٹرمپ سے تلخ کلامی کے بعد معافی مانگنے سے انکار

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تلخ کلامی کے بعد معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔واضح رہے کہ جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات میں تلخی پیدا ہو Read More

ڈانٹ ڈپٹ کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے یوکرینی صدر کو وائٹ ہاؤس سے چلتا کر دیا

: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب امریکی صدر جے ڈی وینس کی ڈانٹ ڈپٹ کے بعد یوکرین کے صدر زیلنسکی وائٹ ہاؤس کے کہنے پر وہاں سے روانہ ہوگئے۔عالمی سفارتی تاریخ کا انوکھا واقعہ پیش آیا، امریکی صدر ڈونلڈ Read More

ٹرمپ اوریوکرینی صدر کی ملاقات تلخ کلامی میں بدل گئی. امریکی صدر شدید برہم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے درمیان اوول آفس میں ہونے والی ملاقات شدید تنازع کا شکار ہوگئی۔ دونوں رہنماؤں نے روس کے ساتھ جاری جنگ پر ایک دوسرے پر سخت الزامات عائد کیے اور یوں Read More

بھارت میں پارٹی میں لڑائی ہونے پر دوست نے دوست کا کان کاٹ کر نگل لیا

بھارت میں پارٹی میں لڑائی ہونے پر دوست نے دوست کا کان کاٹ کر نگل لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وکاس مینن اور شراون لیکھا بھی اپنے دوستوں کے ہمراہ پارٹی میں موجود تھے کہ اچانک دونوں کے درمیان بحث ہوئی Read More

میٹا نے جعلسازی میں ملوث 84 لاکھ بھارتی شہریوں کے واٹس ایپ بند کردئیے

میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے 1 ماہ کے دوران بھارت میں 84 لاکھ بھارتی شہریوں کے اکاؤنٹس بند کر دیے گئے۔رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا کی جانب سے جعلی و Read More

امریکی حکومت نے کرپٹو چوری کا الزام شمالی کوریا پر لگا دیا

امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے گزشتہ ہفتے ہونے والی 1.5 ارب ڈالرز کی تاریخی ڈیجیٹل ڈکیتی کا الزام شمالی کوریا پر عائد کر دیا۔واضح رہے کہ دبئی میں قائم کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائی بٹ نے گزشتہ ہفتے 1 Read More