ٹرمپ امن کے لئے اسرائیلیوں کو الاسکا منتقل کردیں. رکن سعودی شوریٰ کونسل

سعودی شوریٰ کونسل کے رکن یوسف بن طراد السعدون نے کہا ہے کہ ٹرمپ امن کے علمبردار بننا چاہتے ہیں تو اسرائیلیوں کو الاسکا منتقل کردیں . اپنے مضمون میں یوسف بن طراد السعدون نے لکھا کہ امریکی صدر ٹرمپ Read More

دبئی میں شمسی توانائی سے چلنے والی ریل بس سروس کا آغاز

دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی شمسی توانائی سے چلنے والی نئی ریل بس کا آغاز کردیا۔دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اس بس کی آپریشنل رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جبکہ اس میں 40 مسافروں کی Read More

لیبیا میں پاکستانیوں سمیت 65 تارکین وطن کو لے جانے والی ایک اور کشتی ڈوب گئی

ترجمان دفتر خارجہ نے لیبیا میں ایک اور کشتی حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کو لے جانے والی کشتی حادثے کا شکار ہوئی ہے۔حادثہ مرساڈیلا کی بندرگاہ کے قریب پیش آیا، Read More

اسرائیل کا سعودی عرب کو اپنی سرزمین پر فلسیطینی ریاست کے قیام کا مشورہ.سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کی تنقید

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے تنازع فلسطین کے 2 ریاستی حل کی تجویز مسترد کرتے ہوئے سعودی عرب میں فلسطینی ریاست کے قیام کا مشورہ دے دیا.سعودی عرب، فلسطین، مصر ،اردن اور متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیراعظم Read More

امریکی کانگریس کے اجلاس میں جو ولسن کا عمران کی رہائی کا مطالبہ.آرمی چیف کو بھی خط

امریکی کانگریس میں ریپبلکن قانون ساز جو ولسن نے ایوان میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا . نیوز ویلی ویب کی رپورٹ کے مطابق ایوان نمائندگان کی خارجہ امور اور آرمڈ سروسز کمیٹیوں کے اہم Read More