امریکی صدر جوبائیڈن نے 1500 قیدیوں کی سزائوں میں کمی کا اعلان کیا ہے جو امریکی تاریخ میں ایک دن میں سب سے بڑی معافی ہے.امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی تاریخ میں ایک دن میں سب سے بڑی معافی کا Read More
جاپان میں آبادی بڑھانے کیلئے حکومت کا انوکھا فیصلہ کرلیا . ہفتے میں تین دن چھٹی کے پالیسی کی منظوری دیدی جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی شہری حکومت نے ملک میں کم شرح پیدائش کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے نیا Read More
ٹیسلا، اسٹار لنک، نیورالنک اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک کی دولت چار سو بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی بلومبرگ کے مطابق ایلون مسک تاریخ میں چار سو بلین ڈالر تک پہنچنے والے پہلے شخص بن Read More
افغان دارالحکومت میں دھماکے سے حقانی نیٹ ورک کے سینئر رہنما اور افغان وزیر برائے مہجرین خلیل الرحمان حقانی جاں بحق ہوگئے۔خلیل الرحمٰن حقانی جلال الدین حقانی کے بھائی تھے. جنہوں نے حقانی نیٹ ورک کی بنیاد رکھی تھی۔ وہ Read More
امریکی حکومت نے شامی باغیوں سے جامع حکومت کے قیام کا مطالبہ کردیا امریکی میڈیا کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والے باغی گروپ حیات التحریر سے رابطہ کرکے شام میں ایک جامع حکومت کے Read More
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی خاتونِ اوّل جِل بائیڈن کے ساتھ تصویر کا استعمال کرتے ہوئے پرفیوم ’فائٹ، فائٹ، فائٹ‘ لانچ کر دیا۔ پرفیوم کی رینج مرد اور خواتین دونوں کے لیے لانچ کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس Read More
اقوام متحدہ نے گولان کے بفرزون کے اندر اسرائیلی فوج کی پیش قدمی کو انیس سو چوہتر کے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دے دیا اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوژارک نے واضح کیا کہ بفرزون میں فوج Read More
اسرائیلی فوج کی جانب سے شام پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے شامی آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام کا دارالحکومت دمشق زوردار دھماکوں سے گونج اُٹھا۔اسرائیلی آرمی ریڈیو کے Read More
اسرائیلی فوج شام کے شہر قنیطرہ میں داخل ہوگئی ۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق انیس سو چوہتر کے معاہدے کے بعد پہلی بار اسرائیلی فوج نے بفرزون میں داخل ہوکر گولان کی پہاڑیوں پر شام کے زیر کنٹرول علاقوں پر قبضہ Read More
شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شامیوں کا جشن جاری دمشق سمیت کئی شہروں میں شامی سڑکوں پر نکل آئے امریکا اور ترکی سمیت مختلف ملکوں میں شامی تارکین وطن نے بھی آزادی کا نعرے لگائے Read More