اسرائیل فی الحال ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ نہیں بنائے گا.امریکی اخبار

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر حملوں کا منصوبہ بنا لیا ہے.امریکی اخبار کے مطابق اسرائیل ایرانی انقلابی گارڈز کے اڈوں اور انٹیلی جنس مراکز پر حملہ کرے گا۔رپورٹ میں مزید بتایا Read More

کراچی حملہ ،پاکستان ایمرجنسی پلان نافذ کرکے تحقیقات کرے ، چین

کراچی میں گزشتہ رات ہونے والے دھماکے پر چینی سفارت خانے کا ردعمل جاری کر دیا گیا ہے۔ چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب چینی سرکاری Read More

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو ایک سال مکمل.. اسرائیلی حملوں میں اب تک 41ہزار850فلسطینی شہید

حماس کی جانب سے طوفان الاقصیٰ حملے کے بعد اسرئیل کی جوابی کارروائی میں غزہ میں 7اکتوبر2023سےاب تک اسرائیلی حملوں میں 41ہزار850فلسطینی شہیدہوچکےہیں7 اکتوبر کو حماس نے اسرائیل میں کارروائی کی تھی جس میں 350 سے زائد اسرائیلی فوجیوں سمیت Read More

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت نے وزیر خارجہ بھیجنے پر آمادگی ظاہر کردی

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اکتوبر کے دوسرے ہفتے اسلام آباد پہنچیں گے دوہزار پندرہ کے بعد یہ کسی بھی بھارتی وزیر خارجہ کا پہلا دورہ پاکستان ہوگا.ترجمان بھارتی دفتر خارجہ رندویر جسوال نے بتایا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی Read More

ایرانی تیل کی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملوں پر بات کررہے ہیں، جوبائیڈن

بائیڈن نے کہا کہ ایرانی تیل کی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملوں پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ہم ایرانی تیل کی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملوں پر بات کر رہے ہیں Read More

اسرائیلی طیاروں کے اڈے پر ایرانی میزائل کا کتنا درست نشانہ تھا

ایران کی طرف سے داغے جانے سپر سونک میزائل فتاح ٹو سے اسرائیل کو کتنا نقصان پہنچا ہے اس کی تصویریں اب سامنے آرہی ہیں۔ مصنوعی سیاروں سے لی جانے والی تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تل ابیب کے Read More