ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے.مصطفیٰ عزیز آبادی

متحدہ قومی موومنٹ لندن کے سینئر رہنما مصطفیٰ عزیز آبادی نے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ بانی الطاف حسین کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے جبکہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں Read More

امریکی عدالت نے نائن الیون کے مرکزی مجرم خالد شیخ کیساتھ پلی بارگین معاہدہ منسوخ کر دیا

امریکی اپیل کورٹ نے نائن الیون کے مرکزی مشتبہ مجرم خالد شیخ محمد کے ساتھ ہونے والے پلی بارگین معاہدے کو منسوخ کر دیا جس کے تحت انہیں سزائے موت سے بچایا جانا تھا اور اس کے ذریعے ان کے Read More

ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی وجہ اچانک ایندھن کی سپلائی بند ہونا تھی.ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ

ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ماہ انڈیا کے شہر احمد آباد میں طیارہ گرنے کی وجہ اس کے انجنوں کے فیول کنٹرول سوئچز کا بند ہونا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے Read More

برکس میں شامل تمام ممالک پرٹیرف عائد ہوگا.بھارت سمیت کسی کو استثنیٰ نہیں دیا جائے گا.ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ برکس میں شامل ممالک پر ٹیکس لگے گا بھارت سمیت کسی کو استثنیٰ نہیں دیا جائے گا امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہابرکس کےممبرممالک پرجلد دس فیصد ٹیرف عائد کریں گے بھارت Read More

بانی ایم کیو ایم الطاف حسین شدید علیل. لندن کے اسپتال میں زیر علاج

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین شدید علیل ہیں اور لندن کے ہسپتال میں داخل ہیں .لندن میں مقیم ایم کیو ایم کے سینئر رہنما مصطفیٰ عزیزآبادی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بتایا کہ ایم کیو Read More

چین کی دریائے برہما پترا پر ڈیم کی تعمیر شروع.بھارت نے پانی کا ایٹم بم قرار دےدیا

پاکستان کا پانی بند کرنے کی بھڑکیں مارنے والے بھارت کو خود پانی کے لالے پڑگئے۔ چین نے دریائے برہما پترا پر ایک سو سینتیس ارب ڈالر کی لاگت سے ڈیم کی تعمیر شروع کردی۔ذرائع کے مطابق چین نے تبت Read More

امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 120 ہوگئیں

امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری طوفانی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے نظام زندگی شدید متاثر ہے جب کہ طوفان کے باعث ہلاکتوں کی تعداد اب 120 تک پہنچ گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے Read More

پاک بھارت جنگ بندی میں صدر ٹرمپ کا کردار نہ ہونے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے . امریکا

امریکا نے پاک بھارت جنگ بندی میں واشنگٹن کا کردار نہ ہونے سے متعلق مودی سرکار کے دعوے جھوٹے قراردیدیے۔ترجمان محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے جنگ بندی میں صدر ٹرمپ اور ان کی اتظامیہ کے کردار کو دوبارہ اجاگر کیا۔ Read More