امریکا نے ایران پر حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت جائز قرار دیدیے

امریکا نے ایران پر حملےاقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت جائز قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو لکھے خط میں امریکا نے ایران کے خلاف کارروائی کو اجتماعی دفاع قرار دیا ہے۔امریکی خط میں کہا گیا کہ Read More

امریکی سپریم کورٹ کی صدر ٹرمپ کو پیدائشی شہریت ختم کرنے کی اجازت

امریکی سپریم کورٹ نے پیدائشی طور پر شہریت کا حق ختم کرنےکیلئے صدرٹرمپ کےحق میں فیصلہ دے دیا۔ امریکی سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم تارکین وطن کے پیدا بچوں کو شہریت کا حق نہیں Read More

امریکہ میں سالگرہ منانے کیلئے جھیل میں جانیوالوں کی کشتی الٹ گئی.8 افراد ہلاک

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا کی جھیل طاہو میں کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث 8 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی پر سوار افراد سالگرہ منانے کے لیے جھیل کی سیر کو گئے تھے Read More

امریکا سول ایٹمی پروگرام میں ایران کی مدد کریگا. سی این این کی رپورٹ

امریکی ٹی وی سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ جوہری ڈیل کی تفصیلات سامنے آگئیں جس کے مطابق امریکا سویلین ایٹمی پروگرام کیلئے ایران کی مدد کرے گا 30 رب ڈالر کی سرمایہ Read More

خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی کوشش کی موقع نہیں ملا.اسرائیلی وزیر دفاع کا انکشاف

اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی اہلکاروں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی بہت کوشش کی مگر کوئی عملی موقع نہیں مل سکا۔اسرائیلی وزیر دفاع نے اسرائیلی Read More

ایرانی میزائل حملوں میں اسرائیلی پائلٹوں کی تربیت گاہ بھی تباہ

اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایرانی میزائل حملے نے بیرشیوا میں واقع بنی گوریون یونیورسٹی آف نیگیو کی کئی تحقیقی تجربہ گاہوں کو تباہ کر دیا جو اسرائیلی فضائیہ کے پائلٹس کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ٹائمز Read More

غزہ جنگ 2 ہفتوں میں ختم ہوجائے گی 4 عرب ممالک انتظام سنبھالیں گے. اسرائیلی اخبار

اسرائیلی میڈیا میں شائع شدہ خبروں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نے دو ہفتوں میں غزہ میں جنگ ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔دی ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق حماس کی جگہ 4 عرب Read More