چین اور امریکا کے صدور کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو نہیں ہوئی. چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فون پر گفتگو کا دعویٰ مسترد کر دیا۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی جریدے کو انٹرویو میں چینی صدر سے ٹیلی Read More

فضائی حدود کی بندش. بھارتی ائیرلائنز کو ایندھن کی مد میں یومیہ 21کروڑ روپے کا نقصان

ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے سبب بھارتی ایئر لائنز کو ایندھن کی مد میں یومیہ 21 کروڑ کا نقصان ہو رہا ہے.اگر یہ پابندی برقرار رہی تو ائیر لائنز کو مزید بھاری نقصانات Read More

ایران بندرگاہ دھماکا . ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی.قومی سوگ کا اعلان

ایران کے شہر بندرعباس کی شاہدرا رجائی پورٹ پر دھماکے کے بعد لگی آگ پر جزوی قابو پالیا گیا۔ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہوگئی، جبکہ 1200 افراد زخمی ہیں۔تازہ ترین سرکاری اعداد و شمار کے مطابق Read More

آئی پیڈ کی وجہ سے امریکا سے جرمنی جانے والی پرواز واپس اتار لی گئی

جرمن ایئر لائن لفتھانسا کی لاس اینجلس سے میونخ جانیوالی فلائٹ کو اس وقت واپس جانے پر مجبور ہونا پڑا جب ایک مسافر کا آئی پیڈ ایک سیٹ میں جا کر پھنس گیا۔مذکورہ مسافر بزنس کلاس کی سیٹ پر سفر Read More

پہلگام واقعے میں پاکستان کے خلاف شواہد نہیں. امریکی اخبار

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ بھارت پاکستان پر حملے کے لیے اپنا کیس بنا رہا ہے. بھارت کے پاس پہلگام حملے پر پاکستان کیخلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں۔امریکی اخبار کی رپورٹ میں Read More

ایران کے شہر بندر عباس کی پورٹ پر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی

ایران کی رجائی بندرگاہ پر ہونے والے زوردار دھماکے میں مرنے والے افراد کی تعداد 25 ہوگئی ایرانی میڈیا کا بتانا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 800 سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ 25 افراد اپنی Read More