علی امین گنڈا پور کی محسن نقوی سے ملاقات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔ خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں قیام امن کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پشاور Read More

عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹ پر گلوکار سلمان احمد کی بنیادی رکنیت ختم

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سلمان احمد کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ گلوکار سلمان احمد کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹیں کرنے Read More

چیمپئنز ٹرافی سمیت 2027 تک پاک بھارت میچز کیلئے ہائبرڈ ماڈل پر اتفاق

پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے 2027 تک ہونے والے تمام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ایونٹ کے لیے ہائبرڈ ماڈل پر اتفاق ہوگیا. معاہدے کے تحت بھارت میں ہونے والے تمام ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان وہاں نہیں جائے گا Read More

کسی سے ڈرنے والے نہیں حکومت نے مذاکرات نہیں کرنے تو نہ کرے .عمر ایوب

پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ مذکراتی کمیٹی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تشکیل دی ہوئی ہے لگتا ہے حکومت کو مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں ہےہم نے کسی کے Read More

عمران خان کا مذاکرات نہ ہونے پراتوار سے سول نافرمانی شروع کرنے کا اعلان

عمران کان کا کہنا ہے کہ اگر ان کے دو مطالبات تسلیم یا ان پر مذاکرات کا آغاز نہیں کیا جاتا تو اتوار سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائے گی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے Read More

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا فوری جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کردیا گیا.اجلاس میں پارلیمانی پارٹی نے ا 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر فوری جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے.اعلامیہ کے مطابق دونوں واقعات کی Read More

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندش پر پیپلز پارٹی نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیٹ کی رفتار کا ستیاناس کر دیا گیا ہے۔ وزارت بدحالی کا شکار ہے۔ یہ کون سی فائر وال ہے Read More