آئی فونز کی اسکرین پر نظر آنے والے اس اورنج ڈاٹ کا مقصد جانتے ہیں؟

اگر آپ آئی فون استعمال کرتے ہیں تو کیا کبھی آپ نے سوچا کہ اس کی اسکرین پر کئی بار ایک نارنجی یا اورنج ڈاٹ کیوں نظر اتا ہے؟ یہ اورنج ڈاٹ فون کوریج کا عندیہ دینے والی لائنز کے اوپر ہوتا ہے۔ اس کا مقصد آپ کو ایک ڈیوائس کی ایک اہم تفصیل سے […]

اسلام آباد میں سعودی عرب کے قومی دن کی تقریب، صدر زرداری سمیت اہم شخصیات شریک

اسلام آباد میں سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا، صدر آصف علی زرداری سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کے ہمراہ تقریب میں پہنچے۔ تقریب کے آغاز پر سعودیہ اور پاکستان کے ترانے بجائے گئے، تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب سمیت خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ کے گورنرز، وفاقی وزرا، […]

اسلام آباد: 2 بچوں کے اغوا اورزیادتی کے کیس میں سب انسپکٹر گرفتار

اسلام آباد میں دوبچوں کے اغوا اور زیادتی کے کیس میں سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم سب انسپکٹر کے خلاف سوشل میڈیا پربچوں کو حبس بے جا میں رکھنے اورزیادتی کی شکایات ملی تھیں جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیا۔ […]

پی آئی اے کا طیارہ اچانک 6 منٹ میں 26 ہزار فُٹ نیچے کیسے آگیا؟ پرواز میں ایمرجنسی ڈکلیئر

کراچی: قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی دبئی کی پرواز میں ایمرجنسی پیش آ گئی جس سے طیارہ اچانک 26 ہزار فٹ نیچے آ گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز کو ہنگامی صورتحال مسقط کے قریب پیش آئی، پرواز پی کے 213 رات 2 بج کر 5 منٹ پر کراچی سے دبئی […]

ناروواہ کینال کے ٹوٹے پل سے ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں جاگرے

گھوٹکی: ناروواہ کینال پر پل کے ٹوٹے حصے سے ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں گرگئے۔ پولیس کے مطابق صبح کے وقت 7 سالہ بچہ پل کراس کرتے ہوئے گر کر ڈوب گیا، بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو میں تاخیر ہوئی جس کے سبب ورثا نے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔ […]

’’اَنہونی کے خوف‘‘ سے جنم لیتا بحران!

12 جولائی 2024ءکا آٹھ رُکنی عدالتی فیصلہ، ’کثیرالاولاد بُحران‘ کی طرح مسلسل بچے جَنتا چلا جا رہا ہے۔ اُس نے ایک ایسے اونٹ کی شکل میں جنم لیا جس کی کوئی کَل سیدھی نہ تھی۔ اب وہ محاورے کی زبان میں ’’چینی آبگینوں کی دکان میں بپھرا ہوا بیل‘‘ (A bull in the China shop) […]

غزہ جیسے سانحات حل ہونے تک پائیدار ترقی حاصل نہیں ہوسکتی: وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ جیسے سانحات حل ہونے تک پائیدار ترقی حاصل نہیں ہوسکتی۔ اقوام متحدہ کی فیوچر سمٹ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ فیوچر پیکٹ 100 سے زائد ممالک کیلئے ترقی، عالمی مالیاتی نظام میں اصلاحات کا موقع فراہم کرتا ہے. اپنے خطاب میں خواجہ آصف کا […]

میرے خلاف پروپگنڈا جاری ہے، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگوکل سے پروپگنڈا جاری ہے اسرائیلی اخبار کا حوالہ دیا جا رہا ہے کہ میں اسرائیل سے تعلقات کا سب سے بڑا حامی ہوں پاگلو۔۔۔ آرٹیکل میں میری تعریف کی گئی ہے لگتا ہے ان کو انگریزی سمجھ ہی نہیں […]

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ۳۰ ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گےلیفٹیننٹ جنرل عاصم اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس سے پہلے بلوچستان میں انفنٹری ڈویژن […]

الیکشن کمیشن کے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ،تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے یکم مارچ کے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہیں ۔ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ۔ تفصیلی فیصلہ 70 […]