پی ٹی آئی کے کارکن 24 نومبر کو گھروں سے نکل کر 26 نومبر کو اسلام آباد داخل ہونگے .حتمی پلان تیار

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلا کے روابط اور بہنوں کے پیغامات کے بعد تحریک انصاف کے احتجاجی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی ہے جس کے مطابق چوبیس نومبر کو پی ٹی آئی کے ملک بھر سے Read More

18 ماہ میں پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے پر سرکارکے 2 ارب 70 کروڑ روپئےخرچ

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 18ماہ کے دوران دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر سرکار کے 2 ارب 70 کروڑ روپے خرچ ہوگئے۔پچھلے 6 ماہ کے دھرنوں اوراحتجاج پرخرچ لگ بھگ ایک ارب 20 کروڑ روپے ہوا اسی طرح Read More

پی ٹی آئی کی احتجاجی کال اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈوں کو بند کرنے کا حکم

پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر اسلام اباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شہر کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ہدایت جاری کی ہیں کہ اسلام آباد کے ممکنہ کشیدہ حالات کے پیش نظر Read More

کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 44 ہلاکتیں متعدد زخمی

خیبرپختونخوا لوئر کرم کے علاقے اوچت میں مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پرفائرنگ سے44 افراد جاں بحق ہوگئے۔متعدد زخمی ہیں۔جاں بحق ہونے والوں کی میتیں آبائی علاقوں میں پہنچا دیں گئیں۔ واضح رہے کہ جمعرات کو لوئر کرم کے علاقے Read More

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے درج مقدمہ میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا.انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے وزیر اعلی Read More