قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کا مقدمہ اسکاٹ لینڈ یارڈ درج کرانے کا فیصلہ

ذرائع کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اسکاٹ لینڈ یارڈ میں 9 مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج کرایا جائے گا، حملے کے دوران پاکستان ہائی Read More

پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملوں میں اضافہ

پاکستان میں واٹس اکائونٹس پر سائبر حملوں میں اضافے اور ہنکنگ کےذریعے حساس معلومات تک رسائی حاسل کرنے پر نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔سائبر سیکیورٹی ایڈوائزری میں صارفین کو اہم Read More

آئینی ترمیم کیلئےحکومت نےگیارہ ووٹ خرید لیے تھے.فضل الرحمان کا انگشاف

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئےحکومت نےگیارہ ووٹ خرید لیے تھے۔ہمارے آٹھ ووٹ تھے اگر ہم ووٹ نہ دیتے تو ترمیم کا بہت گندا ڈرافٹ آتا۔ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل Read More

کراچی میں ہالووین پارٹی کا انعقاد.پولیس نے پارٹی بند کروادی

کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں مقامی انتظامیہ سے اجازت کے بعد ہالووین کا انعقاد کیا گیا تھا، تاہم اہل محلہ نے پارٹی کی شکایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پارٹی بند کرادی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں Read More