الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں کے اکثریتی فیصلے پر عمل کرنا ہو گا.سپریم کورٹ

مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کی دوسری وضاحت جاری کردی .آٹھ ججز نے دوسری مرتبہ وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اکثریتی فیصلے پر عمل کرنا ہو گا۔الیکشن ایکٹ میں ترمیم عدالتی فیصلے کوغیر Read More

وائرل وڈیو روکنے میں ناکامی پر عدالت پولیس پر برہم

لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے تعلیمی اداروں میں مبینہ ہراسگی کے واقعات کی تحقیقات کےلیے دائر درخواست پر سماعت کی دوران سماعت کے دوران چیف جسٹس عالیہ نیلم نے آئی جی پنجاب سے استفسار کیا کہ Read More

حکومت مذاکرات نہیں بدمعاشی کر رہی ہے ، رویہ بدلے ورنہ مذاکرات روک دینگے ، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جب غنڈہ گردی ہوگی تو ہم بھی اپنا رویہ بدلیں گے۔ مجوزہ آئینی ترمیم پر جمعیت علمائے اسلام (ف) اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کا طویل اجلاس ہوا۔ Read More

سفری پابندیوں پر ماہ رنگ بلوچ کی دخواست ،وزارت داخلہ اور ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کو نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ رنگ بلوچ کی سفری پابندیوں کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ اور ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کو اگلے ہفتے کے لیے نوٹسز جاری کر دیے۔8 اکتوبر کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر Read More

آئینی ترامیًم پر سات حکومتی ارکان ہمارے ساتھ ہونگے . بیرسٹر گوہر کا دعویٰ

بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ ہمارا مسودہ تیار ہے تب دینگے جب بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہوگی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق Read More

حکومت کی آمدنی میں بڑا اضافہ ، تنخواہ دار طبقہ کی تنخواہیں 56 فیصد کم ہو گئیں

رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس آمدن میں چھپن فیصداضافہ ہوگیا ۔پہلی سہہ ماہی میں تنخواہ دار طبقے سےایک سوگیارہ ارب کا ٹیکس جمع کیا گیا،ایف بی آر ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی Read More

جمعہ کو ملک گیر احتجاج ہوگا .پاکستان تحریک انصاف

تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا ۔پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے آئینی ترمیم کی بھرپور مزاحمت کا فیصلہ کیا ہے .تحریک انصاف Read More