24 نومبر کے احتجاج پر نظر رکھنے کیلئے پی ٹی آئی کا مانیٹرنگ یونٹ قائم

پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کو احتجاج کے تمام امور پر نظر رکھنے کے لیے مانیٹرنگ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے.پی ٹی آئی کا مانیٹرنگ یونٹ قیادت کو تمام قافلوں کی تفصیلات فراہم کرے گا مانٹیرنگ یونٹ مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی تحریک انصاف میں اختلافات ختم کروانے کیلئے متحرک

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی جس میں پارٹی کے اندرونی اختلافات اور دیگرامور پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج کے لیے کوآرڈینیشن کمیٹییوں کی تشکیل کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے عمران خان کی ہدایت پر کوآرڈینیشن کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔راولپنڈی اسلام آباد کیلئے 12 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے جس میں اسلام آباد اور راولپںڈی سے 6، 6 پی مزید پڑھیں

عمران خان نے گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو مذاکرات کی اجازت دیدی

عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہرسے ملاقات کی اندرونی کہانی بتاتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان نے مذاکرات کےلیے حامی بھرلی ہے۔تاہم عمران خان نے کہا کہ مذاکرات ان سے ہی مزید پڑھیں

احتجاج میں شامل افراد کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ فیصلہ

حکومت نے 24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے اعلان پر سخت ترین اقدامات کا فیصلہ کر لیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی جس کے تحت کسی مزید پڑھیں

صوبائی وزارت خزانہ نے گنڈا پور حکومت سے احتجاج پر خرچ ہونے والی رقم مانگ لی

خیبر پختونخواہ حکومت کو پانچ اکتوبر کا اسلام اباد میں احتجاج مہنگا پڑ گیا. وزارت خزانہ نے صوبائی حکومت کی جانب سے 5 اکتوبر کو احتجا ج کی مد میں خرچ کئے جانے والے اخراجات کا بل صوبائی حکومت کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے 10 ہزار کارکن اسلام آباد کے قریبی علاقوں میں پہنچا دیئے

پی ٹی آئی نے اسلام آباد دھرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے جبکہ پارٹی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس سلسلے میں 10 ہزار کارکن پہلےہی اسلام آباد، راولپنڈی اور قریبی علاقوں میں پہنچ چکے ہیں۔ دوسری جانب حکومت نے مزید پڑھیں