اس بات پرسوال نہیں اٹھاسکتےکہ چیف جسٹس کس کوکمیٹی میں شامل کرے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دیدیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس پروسیجر کمیٹی اجلاس میں شرکت سے انکار کیا ۔ جسٹس منصور علی شاہ نے خط لکھ کر صدارتی آرڈیننس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیویا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا مزید پڑھیں

وضاحتی حکم سینئر جج کے اسٹاف کےکہنے پر اپلوڈ ہوا، رجسٹرار سپریم کورٹ

چیف جسٹس سپریم کورٹ نے 14ستمبر کے ڈپٹی رجسٹرار کے نوٹ پر وضاحت مانگی تھی اور اس حوالے سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سے 9 سوالات کے جواب طلب کیے تھے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب مزید پڑھیں

اگلے چیف جسٹس کے لیے جسٹس منصور کی مکمل حمایت کرتے ہیں: عمران خان

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کو مکمل بیک کرتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا آئینی عدالت کا مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس نیب کو واپس ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

آصف علی زرداری، نواز شریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب کو واپس بھیجنے سے متعلق درخواست پر سماعت احتساب عدالت کی جج عابدہ سجاد نے کی۔ صدر آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک اور نواز مزید پڑھیں

پنجاب میں آکر قانون توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا: مریم کا گنڈاپور پر وار

فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ اپنے بچے باہر بیٹھے ہوئے ہیں ان کو نہیں لاتے، کیا میری قوم کے بچے مفت آئے ہیں؟ 9 مئی مقدمات میں جو نوجوان اندر ہیں ان مزید پڑھیں