غزہ جیسے سانحات حل ہونے تک پائیدار ترقی حاصل نہیں ہوسکتی: وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ جیسے سانحات حل ہونے تک پائیدار ترقی حاصل نہیں ہوسکتی۔ اقوام متحدہ کی فیوچر سمٹ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ فیوچر پیکٹ 100 سے زائد ممالک کیلئے ترقی، عالمی مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ۳۰ ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گےلیفٹیننٹ جنرل عاصم اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ،تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے یکم مارچ کے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہیں ۔ مزید پڑھیں

توشہ خانہ 2 کیس: سعودی ولی عہد کے دیے جیولری سیٹ میں کیا شامل تھا؟ چالان سامنے آگیا

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کا ایف آئی اے چالان سامنے آگیا۔ ایف آئی اےکی جانب سے جمع کرائےگئے چالان کے مزید پڑھیں

ججز کمیٹی میں غیرجمہوری رویہ اور ون مین شو ہے‘، جسٹس منصور نے کمیٹی میں واپسی کیلئے 3 شرائط رکھ دیں

سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس منصورعلی شاہ نے سیکرٹری سپریم کورٹ کمیٹی کو خط لکھ دیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے خط میں ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ آرڈیننس اجرا کے چند ہی گھنٹوں بعد مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان سے سابق کپتان کرکٹر شاہد آفریدی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی کراچی میں رہائش گاہ پر ہوئی۔ مولانا فضل مزید پڑھیں

معاہدے رضاکارانہ ختم کرو یا نتائج کیلئے تیار ہو جاؤ، حکومت نے 5 آئی پی پیز کو خبردار کردیا

اسلام آباد: ایک بڑی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ 1994 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے بجلی پیدا کرنے والے چار آزاد اداروں (آئی پی پیز) اور 2002 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے ایک آئی پی مزید پڑھیں

عمران خان کی تعریف یہودی میڈیا نے کی تو ان سے پوچھیں، بانی وضاحت کیوں دیں؟ بیرسٹر سیف

پشاور: مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کا اسرائیل کے بارے میں مؤقف واضح ہے، حکومت کے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہے۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں شائع مضمون پر مزید پڑھیں