ڈیجیٹل کرنسی ریگولیٹ کرنے سے متعلق مشاورت جاری ہے.وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ ڈیجیٹل کرنسی ریگولیٹ کرنے سے متعلق مشاورت جاری ہے۔اقتصادی مشاورتی کونسل (ای اے سی) کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت ڈیجیٹل کرنسیوں کو ریگولیٹ کرنے پر کام کر رہی Read More

مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان سے تفتیش کی ابتدائی رپورٹ حکام کو پیش

کراچی میں مصطفیٰ عامر کے قتل کیس میں پولیس نے ملزم ارمغان سے تفتیش کی ابتدائی رپورٹ حکام کو پیش کردی۔ابتدائی تفتیشی رپورٹ کے مطابق ملزم کے خلاف 2019 سے 2025 تک پانچ مقدمات درج ہوئے، رپورٹ کے مطابق غیر Read More

مصطفیٰ قتل کیس میں‌ ملزم ارمغان سے تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آ گئے

کراچی میں دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والے مصطفیٰ عامر کیس میں گرفتار مرکزی ملزم ارمغان سے تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آگئے۔تفتیشی حکام کے مطابق ملزم ارمغان ماضی میں بھی پولیس اور اے این ایف کے ہاتھوں گرفتار Read More

لاہور میں بچے کو آئس کا نشہ کرواکر نازیبا حرکات کرنے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج

لاہور میں کمسن بچے کو آئس کا نشہ کروا کر نازیبا حرکات کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ مانگا منڈی کے علاقے میں پیش آیا بچے کے والد کی جانب سے درج Read More

کراچی میں ٹینکرز جلانے پر واٹر ٹینکرز مالکان کی ہڑتال.پانی کے بحران کا خدشہ

کراچی میں واٹر کارپوریشن کے ٹینکرز مالکان نے ہڑتال کردی ٹینکرز مالکان کا کہنا ہے کہ واٹر کارپوریشن کے 5 ٹینکرز جلانے پر احتجاجاً ٹینکرز بند کر دیے ہیں۔جیل چورنگی کے قریب 5 واٹر ٹینکر جلائے جانے کے بعد واٹر Read More

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دوست کے ہاتھوں ایک اورمصظفیٰ قتل

کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹ میں ایک نجی گیسٹ ہاؤس میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق، جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ڈیفنس کے ایس ایچ او شاہد تاج نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران یہ Read More

مصطفیٰ کی لاش دوریجی کے علاقے میں ٹھکانے لگانے کی وجہ سامنے آگئی

کراچی میں مصطفی عامر قتل کیس میں ملزمان کی جانب سے قتل کے بعد مصطفیٰ کی لاش ٹھکانے لگانے کے لیے دوریجی کا انتخاب کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔پولیس کے مطابق ملزمان نے دوریجی میں تھانے سے 15 کلومیٹر دور Read More