بچپن سے رشتے کروانے کا شوق تھابچپن میںاپنے ماموں کی شادی کروائی تھی

پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ بچپن سے ہیلوگوں کی جوڑیاں بنا دیتی تھی اور کافی چھوٹی عمر میں اپنے ماموں کی شادی کروائی تھی۔ حال ہی میں اپنے شو کے دوران مہمانوں سے Read More

بھارتی کی مقامی تامل فلم انڈسٹری کی اداکارہ صنم شیٹی نے کاسٹنگ کاؤچ کے حوالے سے اہم انکشافات کیے

بھارت میں ہیما کمیٹی کی رپورٹ کے بعد ایک بار پھر فلم کی نگری میں می ٹو مہم جاری ہے۔ اس رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد اداکارہ صنم شیٹی نے بھی چونکا دینے والے انکشافات کیے بھارتی میڈیا کو Read More

ریما کو بچے کے ساتھ تصویر شیئر کرنے پر ماں بننے کی مبارکبادیں

پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ریما خان کو نومولود بچے کے ساتھ تصویر شیئر کرنے پر مبارکبادیں دی جارہی ہیں۔ حال ہی میں ریما خان نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر اور ایک بچے کے ساتھ تصویر شیئر کی Read More