چیمپئنز ٹرافی سمیت 2027 تک پاک بھارت میچز کیلئے ہائبرڈ ماڈل پر اتفاق

پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے 2027 تک ہونے والے تمام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ایونٹ کے لیے ہائبرڈ ماڈل پر اتفاق ہوگیا. معاہدے کے تحت بھارت میں ہونے والے تمام ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان وہاں نہیں جائے گا مزید پڑھیں

عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

عماد وسیم کے بعد قومی کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بھی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ سوچ بچار کےبعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا. مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی

سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں فٹ بال تنظیم فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن (فیفا) کے صدرکی میزبانی میں منعقد ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب کو 2034 کے فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی کے فرائض سونپ دیئے گئے۔جبکہ یہ بھی مزید پڑھیں

گلگت کے منفی درجہ حرات میں فٹسال میچ

سلطان آباد فٹسال سیزن 6 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی کیلبرون انٹرنیشنل کی ٹیم سیزن چھ کاچیمپیئن بن گیا۔منفی درجہ حرارت میں بھی میچ دیکھنے لوگوں کا سمندر امڈ آیا۔گلگت کے علاقے سلطان آباد میں جاری فٹسال مزید پڑھیں

گیانا میں فٹبال میچ میں ریفری کے متنازع فیصلے پر تصادم .100 افراد ہلاک

مغربی افریقی ملک گیانا میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں تصادم کے نتیجے میں سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گیانا کے دوسرے بڑے شہر انزیریکوری میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں جھگڑے مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے ٹی20 میں پاکستان کو وائٹ واش کردیا

آسٹریلیانے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی اورسیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کردیا .کپتان محمد رضوان اورنسیم شاہ کوآرام دیاگیا۔ پاکستان ایک سوسترہ رنز پرڈھیرہوئی۔ آسٹریلیا نےگیارہ اعشاریہ دواوورز میں تین وکٹ مزید پڑھیں

دوسرے ٹی ٹوینٹی میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں13رنز شکست دیتے ہوئے تین میچز کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کردی.سڈنی میں کھیلے جا نے والے میچ میں قومی ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے جیت کے لیے دیئے گئے 148 مزید پڑھیں

چیمپیئنز ٹرافی کیلئے انکار ، آئی سی سی نے بھارت سے تحریری وجوہات مانگ لیں

چیمپئینز ٹرافی 2025 کے لیے بھارت کی جانب سے پاکستان آنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے تحریری وجوہات طلب کرلیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی مزید پڑھیں