ھارتی شہر نوائیڈا میں افغانستان اور نیوزی لینڈ کا واحد ٹیسٹ میچ ناقص سہولیات کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ افغانستان اور نیوزی لینڈ کا واحد ٹیسٹ میچ کل شروع ہونا تھا مگر پہلا روز آوٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے ضائع ہوگیا تھا اور نوائیڈا میں سارا دن بارش نہ ہونے کے […]
یو ایس ماسٹرز ٹی ٹین لیگ کے دوسرے سیزن میں پاکستانی اسٹار اِن ایکشن دکھائی دیں گے۔ یو ایس ماسٹرز ٹی 10 سیزن ٹو 8 نومبر سے 17 نومبر تک ٹیکساس میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان سے سابق کپتان محمد حفیظ، شعیب ملک، کامران اکمل اور رومان رئیس سمیت دیگر یو ایس ماسٹرز ٹی 10 […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے آئی سی سی کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا جس میں کرکٹ کونسل کے مختلف شعبوں کے […]
چیمپئنز کپ کی ٹیم لائنز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ ون ڈے چیمپئنز کپ تمام کھلاڑیوں کے لئے بہت ہی اچھا موقع ہے، آگے پاکستان ٹیم کی بہت کرکٹ آرہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان لائنز شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ تمام کھلاڑیوں کے پاس یہ اچھا موقع ہے، امید […]
برطانیہ میں کھیلی گئی شوٹنگ شپ 2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں نے فتح کے جھنڈے گاڑ دیے اور تین گولڈ میڈل سمیت 11 تمغے حاصل کیے۔لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 3 سے 8 ستمبر تک لیجنڈری بسلی رینجز میں ہوئی۔ پاکستان ٹیم نے 3 گولڈ، چاندی کے 4 جب کہ کانسی کے بھی چار تمغے حاصل […]
گزشتہ ماہ کامیابی کے ساتھ ختم ہونے والے پیرس اولمپکس 2024 نے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس میں گزشتہ ماہ ہونے والے اولمپکس 2024 اور اس کے بعد منعقدہ پیرالمپکس میں مجموعی طور پر 12 ملین ٹکٹ فروخت کیے گئے۔ اس سے قبل حالیہ اولمپکس کی ایک صدی سے […]
لفظوں کا کھیل جس کو اسکریبل کہا جاتا ہے میں پاکستان نے بڑا کارنامہ انجام دیا اور ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔ سری لنکا میں ہونیوالی ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے 16 سالہ عفان سلمان نے چیمپئن شپ کے دوران 23 میں سے 19 گیمز میں کامیابی […]
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کو ایک بار پھر پاکستان اسپورٹس بورڈ سے این او سی کے حصول میں مسائل کا سامنا ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ( پی ایس بی) نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے پی ایف ایف کو ہدایت کی ہے کہ […]
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو تینوں فارمیٹ کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ون ڈے کپ میں بابراعظم کا کپتانی نہ کرنا ان کے پاکستان وائٹ بال ٹیم کا کپتان برقرار نہ رہنے کی جانب اشارہ ہے۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے دورے کے لیے بابر […]
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جنہوں نے اپنے شاندار کیریئر میں کئی کارنامے سرانجام دیے، انہوں نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو اپنے پروفیشنل کیریئر میں 900 گول اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے ہیں۔ رونالڈو نے یہ اعزاز جمعرات کو لزبن میں یوئیفا نیشنز لیگ […]