پاکستان کا انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ کابدلہ

پاکستان نے انگلینڈ کودوسرے ٹیسٹ میں ایک سوباون رنزسے شکست دے دی،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے روز انگلینڈ کی ٹیم ایک سوچوالیس رنز بناکرآؤٹ ہوگئی،نعمان علی نے اننگ میں آٹھ اور میچ میں گیارہ کھلاڑی آؤٹ کیے،ساجدخان نےاننگ میں دو میچ میں نو وکٹیں لیں۔۔۔ پاکستان کی جانب سے بیس وکٹیں […]

پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی سے کپتان، کوچ اور نان ووٹنگ ممبرز باہر

قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن میں کپتان اور ہیڈ کوچ کے اختیار کو ختم کردیا گیا.بورڈ نے گزشتہ ہفتے 7 سلیکٹرز کے ساتھ کمیٹی میں 4 نان ووٹنگ اراکین کو بھی شامل کیا تھا.ذرائع پی سی بی کے مطابق پندرہ رکنی اسکواڈ اور پلیئنگ الیون کے فیصلے صرف پانچ رکنی سلیکشن کمیٹی کرے گی، ہیڈ […]

بھارت کا دوسرا بڑا اسکور، بنگلہ دیش کو 133 رنز سے شکست دے دی

بھارت کے شہر حیدرآباد میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 133 رنز سے شکست دے دی۔ ہندوستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 297 رنز بنائے۔ میزبان ٹیم کی جانب سے اوپننگ بلے باز سنجو سیمسن نے سنچری اسکور کی۔ انہوں نے 47 گیندوں […]

پاکستان نےکرکٹ میں شکست کا نیا ریکارڈ قائم کردیا .پہلی اننگ میں550پلس رنزبناکراننگز سے ہارنے والی دنیاکی پہلی ٹیم

ملتان میں انگلینڈ نے پاکستان کواننگ اورسینتالیس رنز سے شکست دیدی. پہلی اننگ میں پانچ سوپچاس سے زائد رنزبناکر اننگ سے ہارنے والی ٹیسٹ کرکٹ کی ڈیڑھ سوسالہ تاریخ کی پہلی ٹیم بن گئی۔ ٹیسٹ کرکٹ کی ڈیڑھ سوسالہ تاریخ میں صرف اٹھارہ مرتبہ کوئی ٹیم اننگ میں پانچ سوسے زیادہ رنزبناکر ہاری ہے۔ اس […]

پاکستانی نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نےنئی تاریخ رقم کردی

شہروز کاشف آٹھ ہزار میٹر سے بلند تمام چودہ چوٹیاں سر کرنیوالے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما بن گئے.شہروز کاشف سرباز خان کے بعد دوسرے پاکستانی ہیں جنہوں نے تمام چودہ بلند ترین چوٹیاں سر کی ہیں براڈ بوائے کے نام سے مشہور شہروزکاشف نے شیشاپنگما کی چوٹی سرکرلی ۔ شہروز کاشف کا ایٹ […]

پاکستان ٹیم کا کپتان کون ہوگا ،مزید تین ناموں کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کے وائٹ بال ٹیم کے قائد کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کے کپتان کے عہدے کے لیے مزید تین نام تجویز کیے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق محمد رضوان، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کپتانی کے لیے سرفہرست امیدوار تصور کیے جاتے […]

پی ایس ایل اور آئی پی ایل کی تاریخوں کا تصادم چیلنج قرار

لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے آئندہ ایڈیشن میں بھارتی پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ساتھ متصادم ہو گا جو ایک ساتھ ہونا مشکل مرحلہ ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہو ئے پی ایس ایل ایڈیشن 10 […]

ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ، پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ 2024 کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ آخری گروپ میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو 1-5 سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ پاکستان کی جانب سے ابتدائی برتری 20 ویں منٹ میں […]

ہندو انتہا پسند جماعت بھارت بنگلادیش کرکٹ میچز منسوخ کرانے پر تُل گئی

نئی دہلی: شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد رواں ماہ شیڈول بھارت بنگلا دیش کرکٹ میچز منسوخ کرنے کا مطالبہ زور پکڑرہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووا سے تعلق رکھنے والے ہندو جاناجگروتی سمیتھی نامی رائٹ ونگ گروپ نے میچز کی منسوخی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش میں ہندوؤں […]

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی انعامی رقم میں 2 گنا اضافہ، فاتح ٹیم کو کتنے پیسے ملیں گے؟

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کے پاکستان ٹور کو حتمی شکل دے دی گئی۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے موقع پر اسے اسٹیڈیم میں نمائش کے لیے رکھا جائے گا۔ آئی سی سی ویمنز ٹی […]