2 جرمن خاتون کوہ پیما لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئیں. ایک کو ریسکیو کرلیا گیا

گلگت کے علاقے ہوشے ویلی میں 2 خاتون جرمن کوہ پیما لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئیں۔جرمن کوہ پیما لورا ڈالمایر گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے کی وادی میں واقع لیلیٰ پیک 6096 میٹر سر کرنے کی کوشش کے دوران Read More

پاکستان کا بھارت میں کسی بھی اسپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے بھارت میں کسی بھی اسپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اسپورٹس بورڈ نے باقاعدہ طورپر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تمام قومی فیڈریشن کو بھارت میں کھیلوں کے مقابلوں پر Read More

بنگلور میں آئی پی ایل کی جیت کے جشن میں بھگدڑ . 11 افراد ہلاک

رائل چیلنجرز بنگلورو کی آئی پی ایل 2025 کی فتح کے جشن کے دوران چیناسوامی اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ سے11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل جیتنے والی ٹیم رائل چیلجز کے ہزاروں مداح Read More

ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن میں گولڈ میڈل جیت لیا

جنوبی کوریا میں منعقد ہونے والی ایتھلٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے 50 سال بعد پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیت لیا۔اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے مینز جیولن فائنل Read More

ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا

جنوبی کوریا میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں جیولین تھرو کے ایونٹ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور یاسر سلطان نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔جنوبی کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس کےجیولن تھرو کوالیفائنگ Read More

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جونگا سرکرلی

پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جونگا کو سر کرکے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔کینچن جونگا بھارت اور نیپال کی سرحد پر واقع اور بھارت میں بلند ترین چوٹی ہے۔نائلہ Read More

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ سے دستبرداری کی خبروں کی تردید کردی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ سے دستبرداری سے متعلق بھارتی میڈیا کی خبروں کی تردید کردی سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ دیوا جیت سائیکیا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں کیا۔سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ کا Read More