دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے 42 اوورز کے اختتام پر پاکستان نے7 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز اسکور کرلیے ہیں۔آخری وکٹ شاہین شاہ آفریدی کی تھی جو بغیر کوئی وکٹ بناے پولین لوٹ گئے .
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے36 اوورز کے اختتام پر پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز اسکور کئے تھے اور اب اسکور40 اورز میں 185 تک پہنچ گیا ہے جبکہ سلمان اور خوشدل گھیل رہے ہیں ۔پاکستان کو پہلا نقصان 41 رنز […]
چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی میں میدان سج گیا، پاکستان کی بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔پہلے اوور میں محمد شامی نے پانچ وائڈ گیندیں کروادیں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کھیلے جانے […]
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ کی طرح ایک غیر متوقع ٹیم ہے جسکا کسی کو نہیں معلوم ہوتا وہ کیا کرنے جارہے ہیں. بھارتی ٹیم کو شکست دینا مشکل ضرور ہے لیکن گرین شرٹس کیلئے ناممکن نہیں۔سابق کرکٹر نے کہا کہ فخر زمان کی انجری نے پاکستان کو نقصان […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ روہت شرما اور ویرات کوہلی کوجلد آؤٹ کرنا ہوگا۔دونوں کھلاڑی دباؤ میں اچھا کھیل پیش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں.وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ ہر کھلاڑی اپنے کیریئر کا بہترین اختتام چاہتا ہے روہت شرما اور ویرات کوہلی بھی اسی دباؤ […]
متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان اور بھارت کا میچ بارش کے باعث رک سکتا ہے۔البتہ ماہرین موسمیات کا خیال ہے کہ اگر دبئی میں بارش ہوئی تو بہت کم وقت کیلئے بادل برسے گے جس سے میچ متاثر ہونے کا امکان کم ہے۔موسم کے حوالے سے پاک بھارت میچ سے قبل […]
لاہور میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے میچ میں بھارت کا ترانہ چل گیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران کچھ لمحات کےلیے بھارتی ترانہ بجنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے وضاحت طلب کرلی۔ذرائع نے بتایاکہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے ترانے کی پلے لسٹ […]
متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں ہونے والے میچ پر بارش کے خطرات برقرار ہیں۔متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی رات اور پیر کی صبح جزوی طور پر ابر آلود موسم اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔تاہم ماہرین موسمیات کا خیال ہے […]
پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ نہ جتوانے اور اپنے انجرڈ ہونے کے غم میں فخر زمان ڈریسنگ روم پہنچے تو ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔فخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ہی میچ میں ان فٹ ہونے پر بوجھل دل کے ساتھ ڈریسنگ روم پہنچے اور سر جھکا […]
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا.بنگلادیش کی جانب سے دیا گیا 229 رنز کا ہدف بھارت نے 48ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا.بھارتی بولرز نے 9ویں […]