خیبتر پختونخواہ کے ضلع کرم میں راستے بند ہونے کے باعث ادویات کی قلت سے دو ماہ کے دوران انتیس بچے انتقال کرگئے،ڈپٹی کمشنر جاویداللہ کے مطابق ضلع کرم میں امن ومان کی صورتحال سے متعلق قائم کیے جانے والا گرینڈ جرگہ آج دوبارہ شروع ہوگا دوسری جانب ضلع کرم میں اہم شاہراہ پشاور پاراچنار […]
یونانی دارالحکومت ایتھنز میں پاکستانی سفارتخانے نے تحقیقاتی رپورٹ حکومتِ پاکستان کو بھجوا دی رپورٹ کے مطابق یونان کی سمندری حدود میں تین کشتیوں کو حادثہ پیش آیا، تینوں کشتیاں لیبیا کے علاقے تبروک سے روانہ ہوئی تھیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پہلی کشتی میں چھ پاکستانیوں سمیت پینتالیس افراد سوار تھے، اس کشتی […]
جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ مدارس بل اب ایکٹ بن چکا ہے اب ہم کوئی ترمیم قبول نہیں کریں گے اور یہ بات نہ مانی گئی تو پھر ایوان کی بجائے میدان میں فیصلہ ہوگا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہاکہ مدارس کی […]
وزیراعلیٰ کے پی کا کہناہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جب کہیں گے تب سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی. ان کے احکامات آئیں گے پھر اس پرعمل ہوگا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشاور ہائیکورٹ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہاڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملنے […]
اتوار کو یونان کے جنوبی جزیرے گاؤڈوس کے قریب لکڑی سے بنی کشتی کارگو شپ سے ٹکرانے کے بعدالٹ گئی جس سے کم از کم 5 غیر قانونی تارکین وطن ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثے میں 40 افراد لاپتہ ہوگئے۔یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق واقعے میں 39 تارکین وطن کو بچا لیا گیا.کشتی […]
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف ڈی چوک میں احتجاج کے بعد گرفتار کیے گئے 61 ملزمان کو کیس سے ڈسچارج کرتے ہوئے ہدایت کی کہ ملزمان کو دوبارہ گرفتار نہ کیا جائے۔عدالت نے حکم جاری کیا کہ ڈسچارج کیے گئے ملزمان کی ہتکھڑی کھولیں اور انہیں دوبارہ […]
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیریں مزاری اور راشد حفیظ سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی.نسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے جن ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی ان میں شیریں مزاری، راشد حفیظ، منیر، خادم حسین کھوکھر، ذاکراللہ، عظیم اللہ، طاہر […]
پشاور میں ڈی چوک شہدا اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے وہ عظیم شہدا جنہوں نے اپنے ملک کے لیے قربانی دی انہیں اور ان کے خاندان کو سلام پیش کرتا ہوں. ان شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج […]
وزیراعظم شہباز شریف نے 17 دسمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر مملکت آصف زرداری کو بھجوا دی۔پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17 دسمبر کو دن 11 بجے بلانے کی ایڈوائس بھیجی ہے جس میں مدارس کی رجسٹریشن سمیت 8 بلز کی منظوری کا امکان […]
ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ نہ جانے کب حکومت چھوڑ دیں حکومت چھوڑنے میں ہمارا ریکارڈ بہت خراب ہے۔ نجانے ہم کب ناراض ہو کر حکومت چھوڑ دیں .کراچی میں خالد مقبول صدیقی نے نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کورنگی میں آئی ٹی لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب […]