محکمہ موسمیات نے سندھ میں فی الحال مون سون بارشوں کا امکان مسترد کردیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ اگست میں سندھ میں معمول سے کم بارش ہوسکتی ہیں فی الحال کوئی بھی مون سون سسٹم سندھ پر اثرانداز ہوتا نظر نہیں آرہا۔محکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم کے حوالے سے بتایا کہ آئندہ 3 روز […]
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے میر رضا قتل کیس میں پولیس کی کوتاہیوں کا اعتراف کرلیا۔سندھ بارکونسل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےجاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ اگر کوئی بھی اس غفلت میں ملوّث پایا گیا تو اسے کسی صورت چھوڑا نہیں جائے گا۔کراچی کے انتہائی اہم اور ہائی پروفائل میر رضا […]
تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا اور مشعال یوسف زئی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔مشعال یوسفزئی کی جانب سے ٹکٹ بیچنے کے الزامات کے بعد جوابی بیان میں سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ جن کو مقدمہ لڑنے کے کوئی چار آنے نہیں دیتا وہ گھٹیا الزامات پر اتر آئے […]
کراچی میں ریڈ لائن منصوبے کی تعمیر کے دوران مبینہ طور پر حفاظتی انتظامات نہ ہونے اور غفلت کے باعث شہری کی ہلاکت کے معاملے پر جاں بحق شہری کے بیٹے نے 17 کروڑ سے زائد ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔سینیئر سول جج ملیر کی عدالت میں وکیل درخواست گزار عثمان فاروق ایڈووکیٹ نے […]
میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں کئی روز گزر جانے کے باوجود پولیس کو جیو فینسنگ میں مشکلات کا سامنا ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ پہاڑی کے قریب ہے جائے وقوعہ کے اطراف 3 موبائل فون کمپنیوں کے ٹاورز لگے ہوئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جیو فینسنگ دوران گلستان جوہر کے مختلف […]
میر رضا کیس میں کیمیکل ایگزامن رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ان پر تشدد کیا گیا ہے جبکہ میر رضا کی شناخت چھپانے کی کوشش کی گئی۔میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں فارنزک اور میڈیکل رپورٹس کو اہم شواہد کے طور پر تفتیش کا حصہ بنایا جا رہا ہے جب کہ تفتیشی […]
پی ای سی ایچ ایس کے رہائشی نوجوان تاجر میر رضا علی کی گلستان جوہر سے لاش ملنے کے معاملے کی تحقیقات تاحال جاری ہیں۔میر رضا کی موت کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق میر رضا کو گولی سینے پر لگی تاہم تحقیقات […]
دبئی سے اسلام آباد آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 212 آپریشنل تاخیر اور سیکیورٹی صورتحال کے باعث ہنگامہ آرائی کا شکار ہو گئی جس کے باعث پرواز منسوخ کردی گئی ہنگامہ آرائی کے دوران کھڑکی ٹوٹنے سے طیارہ گراؤڈ کردیا گیا ذرائع کے مطابق گزشتہ رات خطے کی صورتحال کے پیش نظر […]
ممکنہ طور پر تخریب کاری کے لیے استعمال کے خدشے کے پیش نظر بلوچستان میں 15یوم کے لیے نائٹروجن سے بنی کھاد کی نقل و حمل پر پابندی عائد کردی گئی .ڈائریکٹوریٹ جنرل زراعت بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق یہ فیصلہ نائٹروجینیس فرٹیلائزرز کے دھماکہ خیز مواد کی تیاری اس […]
بجلی کےبھاری بلوں کی ایک بڑی وجہ آئی پی پیزکوکی جانےوالی بھاری ادائیگیاں قراردی گئیں ہیں گزشتہ پانچ برس کےدوران آئی پی پیزکو مجموعی طورپر 13 ہزار 397 ارب روپے ادا کیےگئے.اعدادو شمارکےمطابق بجلی کےفی یونٹ وصول کی جانےوالی رقم کا تقریباً 70 فیصد حصہ آئی پی پیزکو ادا کیا جاتا ہے یہی بوجھ صارفین […]