عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا حکم . اسلام آباد میں اعلی سطح کا اجلاس طلب

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نجی اسپتال منتقلی کے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ذرائع نے کہا کہ اعلی سطح اجلاس میں متعلقہ اداروں کے اعلی حکام شریک ہیں سپریم کورٹ سے تحریری احکامات ملنے پر سیکورٹی انتظامات […]

سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو اسلام آباد میں واقع نجی اسپتال شفا انٹرنیشل منتقل کرنے کا حکم دیا ۔ عدالت کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملزم کو صحت کے بارے میں بنیادی حق ہے۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی […]

میر رضا قتل کیس.کرائم سین یونٹ واقعے کے روز جائے وقوع پر پہنچا ہی نہیں۔شواہد ضائع

میر رضا قتل کیس میں پولیس کی ایک اور کوتاہی سامنے آگئی.تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ کرائم سین یونٹ کو 3 بج کر 11 منٹ پر لاش کی اطلاع سوشل میڈیا سے ملی ابتدائی تفتیش کے مطابق کرائم سین یونٹ کو جائے وقوع پر آنے سے منع کیا گیا تھا۔تفتیشی ذرائع نے بتایا ہے […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے چار کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کردیے

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے چار ایوی ایشن کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے ایریل ورک لائسنس منسوخ کر دیے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ کمپنیوں کے لائسنس نیشنل ایوی ایشن پالیسی کی پاسداری نہ کرنے پر منسوخ کیے گئے.سی اے اے حکام کے مطابق ایئربورن ایوی ایشن، عسکری ایوی ایشن، پاکستان ایوی […]

میر رضا کی لاش ملنے کی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج میں اہم انکشافات

میر رضا قتل کیس میں یونیورسٹی روڈ پر واقع نرسری کی 28 اور 29 جولائی کی خصوصی سی سی ٹی وی فوٹیج نے لاش ملنے سے لے کر اسے موقع سے منتقل کیے جانے تک کے واقعات کی ٹائم لائن واضح کردی ہے۔ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں 28 جولائی کو اسی […]

پاکستان کے پہلے انفلوئنسر ایوارڈز کا انعقاد

سوشل میڈیا انفلوئنسر اور کانٹینٹ کریئیٹرز کی محنت کو سراہنے کے لیے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان انفلوئنسر ایوارڈزکا انعقاد کیا جا رہا ہے۔تقریب کی میزبانی کے فرائض مشہور اور ہر دلعزیز وی لاگ پتن گیر سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی جوڑی امتل باویجا اور فہد طارق کے سپرد کیے گئے ہیں […]

27 ستمبر لانگ مارچ میں 20 لاکھ لوگ اسلام آباد لائینگے.سہیل آفریدی

نوشہرہ میں شجرکاری کی افتتاحی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ 27 ستمبر لانگ مارچ میں 20 لاکھ لوگ اسلام آباد لائینگے۔سہیل آفریدی نے کہا کہ 13اگست کی رات ایک کال پر پورا پاکستان ڈی چوک بن گیا 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی میں خود قیادت کروں گا 20 لاکھ […]

میر رضا کے اہل خانہ نے تحقیات کے لئے دوستوں کے نام پولیس کے حوالے کردئیے

مقتول میر رضا کے والد کے وکیل جبران ناصر نےبتایا کہ میر رضا کےاہل خانہ نے ان افراد کے نام پولیس کو دیے ہیں جن کے پاس کیس سے متعلق اہم معلومات ہوسکتی ہیں تاہم خاندان نے کسی بھی شخص کے لیے شک یا الزام کا اظہار نہیں کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ بزنس […]

میر رضا کا فون اور اسمارٹ واچ فارنزک کے لیے لاہور فرانزک لیب بھجنے کا فیصلہ

تفتیشی حکام نے میر رضا کا موبائل فون اور اسمارٹ واچ این سی سی آئی اے سے واپس لے لیا ہے موبائل فون اور اسمارٹ واچ کو فارنزک کے لیے لاہور فرانزک لیب بھیجا جائے گا۔واضح رہے کہ میر رضا کے اہلِ خانہ نے این سی سی آئی اے سے فرانزک کروانے پر تحفظات کا […]

پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان

سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کا نام جناح-1 رکھا گیا ہے.ملک بھر سے چاند گاڑی کے نام کے لیے 4 ہزار سے زائد تجاویز موصول ہوئیں۔ یہ نام ملک گیر مقابلے میں موصول تجاویز میں سے منتخب کیا گیا. جناح-1 نام […]