چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دیدیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس پروسیجر کمیٹی اجلاس میں شرکت سے انکار کیا ۔ جسٹس منصور علی شاہ نے خط لکھ کر صدارتی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ جسٹس منصور نے خط میں جسٹس منیب اختر کی […]
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری دے دی آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر کی پہلی قسط کی بھی منظوری دے دی آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے واشنگٹن میں اجلاس میں منظوری دی پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کو نیا قرض پروگرام […]
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیویا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست تھا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو 30 ستمبر تک 1.1 […]
چیف جسٹس سپریم کورٹ نے 14ستمبر کے ڈپٹی رجسٹرار کے نوٹ پر وضاحت مانگی تھی اور اس حوالے سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سے 9 سوالات کے جواب طلب کیے تھے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے پوچھے گئے سوالات پہلا سوال: الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کی متفرق درخواستیں […]
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کو مکمل بیک کرتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا آئینی عدالت کا مقصد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی پاور کو ختم کرنا ہے، حکومت ساری عدلیہ […]
آصف علی زرداری، نواز شریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب کو واپس بھیجنے سے متعلق درخواست پر سماعت احتساب عدالت کی جج عابدہ سجاد نے کی۔ صدر آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک اور نواز شریف کے وکیل قاضی مصباح اور پلیڈر رانا عرفان احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل […]
فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ اپنے بچے باہر بیٹھے ہوئے ہیں ان کو نہیں لاتے، کیا میری قوم کے بچے مفت آئے ہیں؟ 9 مئی مقدمات میں جو نوجوان اندر ہیں ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھ پر جملے کستے ہیں، […]
وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کی کچھ شرائط کا تعلق چین سے تھا، چین نے دوبارہ ہاتھ پکڑا اور ماضی کی طرح تعاون کیا۔ انہوں نے کہا کہ چینی قیادت، سعودی عرب اور یو اے ای کا شکر گزار ہوں ان کے تعاون کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت سپریم کورٹ میں کل سے جو ہو رہا ہے سب کو پتہ چل گیا ہے یہ کیا کر رہے ہیں یہ سب گینگ آف تھری کو توسیع دینے کے لیے کیا جا رہا ہے ملک کا بیڑا غرق تو انہوں نے […]
سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے سب واضح ہو گیا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت چیف الیکشن کمشنر جانبدار امپائر ہی نہیں بلکہ ان کی ٹیم کا اوپنر بلے باز ہے قاضی فائز عیسی انکی ٹیم کا دوسرا اوپننگ بلے باز ہے […]