ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ کرتے ہوئے کہنا تھا لبنان میں حالیہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے، دھماکوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر لبنانی حکومت اور عوام سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتے ہیں، پاکستان لبنان […]
پاکستان میں تعینات افغان ناظم الامور سردار احمد شکیب نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیرالمؤمنین کا حکم ہے اگر کوئی خلاف ورزی کرتے پایا گیا تو کارروائی ہوگی، پہلے بھی ایسے متعدد افراد گرفتار کر رکھے ہیں۔ افغان ناظم الامور نے کہا کہ افغانستان میں طالبان حکومت پاکستان […]
آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رججان دیکھا گیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1539 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 82 ہزار پر دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس پہلی بار 82 ہزار ہوا ہے۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 997 پوائنٹس اضافے سے 81 […]
الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد مخصوص نشستیں تبدیل اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد بھی نہیں ہو سکتا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چیف الیکشن کمیشنر کو خط لکھ دیا جس کے متن میں پارلیمانی بالادستی و خودمختاری اور مخصوص نشستوں کا معاملہ اٹھایا گیا ہےاسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے […]
علیمہ خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آخری انصاف کی جگہ ہےیہ سپریم کورٹ کے حقوق سلب کرنے جارہے ہیں یہ ہمیں کبھی بھی ملٹری کورٹ میں لے جائیں گے ہمارے بہت سے لوگ اور ہمارابھانجہ بھی ملٹری جیل میں ہے۔ بانی چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد سنٹرل […]
فیض حمید ذمہ دار عہدے پر بیٹھ کر ایک مخصوص جماعت کو اوپر لا رہے تھے فیض حمید کا کورٹ مارشل ہو رہا ہے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات فوج نے نہیں اس وقت کی حکومت نے کئے تھے. بات چیت سیاستدانوں کی سوچ ہوتی ہے پاک فوج کا کام نہیں، خوارج جب تک […]
پشاور، خیبرپختونخوامیں گزشتہ پولیو مہم کے دوران 18ہزار572 والدین بچوں کو قطرے پلانے سے انکاری نکلے ،پولیو مہم کے دوران سب سے زیادہ انکاری والدین کی تعداد پشاور میں سامنے آئی ہے، پشاورمیں 8ہزار672والدین نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکارکردیا دوسرے نمبر پر بنوں میں 4905 والدین نے بچوں کو […]
عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم اس لئے ہورہی ہے کیونکہ انھوں نے چار امپائرز کو ساتھ ملاکر کھیلا اور پھر بھی ہار گئے ،آئینی ترمیم تین ایمپائروں کو توسیع دینے کے لیے کرنی پڑ رہی ہے ان ایمپائرز میں چیف جسٹس قاضی فائز […]
پاکستان کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی دوسری شادی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کردیں۔ اداکارہ نے منگل کی شب انسٹاگرام پر اپنے دوسرے نکاح کی تصویریں اور ویڈیوز پوسٹ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جویریہ نے اس خاص موقع پر گلابی اور گولڈن رنگ کا خوبصورت لباس زیب […]
کراچی: ٹارگٹ کلنگ میں شہید سندھ پولیس کے افسر علی رضا کے قتل کی تحقیقات میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کی جانب سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم اور آئی جی سندھ کو لکھے خط کی تفصیلات کے مطابق دونوں قاتل تقریباً دو گھنٹےتک سڑکوں پر گھومتے رہے، دونوں […]