پاکستان کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی دوسری شادی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کردیں۔ اداکارہ نے منگل کی شب انسٹاگرام پر اپنے دوسرے نکاح کی تصویریں اور ویڈیوز پوسٹ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جویریہ نے اس خاص موقع پر گلابی اور گولڈن رنگ کا خوبصورت لباس زیب […]
بالی وڈ میں فنکار جوڑیوں کی شادی اب معمول بن چکی ہیں لیکن اب بھی ایسے اداکار موجود ہیں جنہوں نے ہمسفر انوکھے انداز میں تلاش کیے ہیں۔ ایسے اداکاروں میں پنکج تریپاٹھی بھی شامل ہیں جو اپنے کردار میں محنت اور پرفیکشن کے باعث بھی پہچانے جاتے ہیں۔ پنکج نے اداکاری میں نام کافی […]
بھارت کے نیشنل فلم ایوارڈ یافتہ کوریوگرافر جانی ماسٹر کے خلاف 21 سالہ خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 21 سالہ خاتون کوریوگرافر نے بھارتی شہر حیدرآباد میں جانی ماسٹر کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ خاتون کوریوگرافر نے متعدد پروجیکٹس میں جانی […]
بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکاراؤں میں سے ایک عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور کے ساتھ شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں نیٹ فلکس پر ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ سیزن ٹو کا پرومو جاری کیا گیا جس میں اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے نام […]
بالی وڈ کی سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کو بیٹی کی پیدائش کے بعد آج اسپتال سے چھٹی مل گئی جس کے بعد ان کی بیٹی اور شوہر رنویر سنگھ کے ہمراہ پہلی تصویر سامنے آئی ہے۔ اداکار جوڑے کے ہاں ننھی پری کی آمد گزشتہ اتوار 8 ستمبر کو ہوئی، دونوں نے انسٹاگرام کی مشترکہ […]
الی وڈ کے کنگ کہلائے جانے والے اداکار شاہ رخ خان کی مقبولیت ناصرف بھارت، پاکستان اور ایشیائی ممالک میں ہے بلکہ دنیا بھر میں ان کے مداح موجود ہیں، یہاں تک کہ امریکی اداکار بھی شاہ رخ کے گرویدہ ہیں۔ کچھ روز قبل بھارتی میڈیا نے شاہ رخ خان کے کُل اثاثوں کے حوالے […]
بالی وڈ کی اسٹار جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کے افواہیں تاحال ختم نہ ہوسکیں اور اسی دوران اب ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ یہ ویڈیو ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی ارادھیا بچن کی دبئی میں بنائی گئی، دونوں ماں بیٹی ایک ایوارڈز کی تقریب کے لیے متحدہ عرب […]
حال ہی میں بھارت کے ایک ٹی وی شو کے دوران ایشا دیول نے ماضی کا ایک قصہ سنایا اور بتایا کہ 2005 میں پونے میں فلم’ دس‘ کے پریمیئر کی تقریب میں شریک تھی کہ اسی دوران سکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں ایک شخص نے بھیڑ سے قریب آکر مجھےنامناسب انداز میں چھوا جس […]
بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ انیل اروڑا نے ممبئی کے علاقے باندرا کی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش تحویل میں لے لی ہے تاہم پولیس کو خودکشی کی اصل وجہ تاحال معلوم نہ […]
بالی وڈ کی معروف جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق رنویر اور دیپیکا کے ہاں بیٹی کی پیدائش 8 ستمبر یعنی اتوار کی صبح ہوئی۔ ‘گزشتہ روز دیپیکا اور رنویر کی کچھ تصاویر سامنے آئی تھیں جو کہ ممبئی کے اے ایچ این […]