پاکستان کے سینئر لیجنڈری اداکار عابد کشمیری چوہتر سال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔عابد کشمیری نے سینکڑوں ٹی وی ڈراموں، اسٹیج اور فلموں میں کام کیامرحوم کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے ان کی بیٹی نے بتایا کہ عابد کشمیری کچھ عرصہ سے بیمار تھے�عابد کشمیری نے اپنے پسماندگان میں دو […]
مظہر علی کچھ ماہ سے کراچی کے ہسپتال میں داخل تھے،مظہر علی دل کے عارضے میں مبتلا تھے.مظہر علی کی فیملی امریکہ میں ہے جبکہ وہ کراچی میں مظہر علی اپنی بہن اور بھائی کے گھر رہائش پذیر تھے .اداکار مظہر علی نے اپنے کیرئیر کا آغاز ڈرامہ ‘افشاں’ اور ‘عروسہ’ سے کیا، اس کے […]
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لیجنڈ آف مولا جٹ بھارتی پنجاب میں ریلیز ہونے والی تھی، جو ایک دہائی سے زیادہ عرصے میں بھارتی اسکرینوں پر آنے والی پہلی پاکستانی فلم بن جاتی۔بھارتی پنجاب میں فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی ریلیز کے اعلان کے ساتھ ہی بعض انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے […]
بالی وڈ کے نامور اداکار وسیاست دان گووندا اپنی ہی ریوالور سے حادثاتی طور پر نکلنے والی گولی سے زخمی ہوگئے. انہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کے سینئر اہلکار نے بتایا ہے کہ بھارت کے نامور […]
بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت شدید بیماری کی حالت میں چنئی اسپتال میں داخل ۔ بھارتی رپورٹس کے مطابق اداکار کو پیٹ میں شدید درد کی شکایت کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وہ آج یکم اکتوبر کو ایک ایلیکٹیو پروسیجر سے گزریں گے۔ رجنی کانت کی […]
بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے کو بیٹی آرادھیا کے ساتھ ہر جگہ اور ہر تقریب میں دیکھا جاتا ہے۔ اگرچہ ایشوریا اور ابھیشیک کا ازدواجی رشتہ ان دنوں مشکلات کا شکار ہے لیکن اس کے باوجود ایشوریا اور آرادھیا کا ساتھ آج بھی ویسا ہی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ کو بیٹی آرادھیا […]
مرحوم مذہبی اسکالر اور سیاستدان عامر لیاقت کی بیوہ اور حکیم شہزاد لوہاپاڑ کی موجودہ اہلیہ دانیہ شاہ کی نئی وائرل ہونے والی ویڈیوز نے صارفین کو تذبذب میں مبتلا کر دیا ہے۔ چند ماہ قبل حکیم شہزاد لوہاپاڑ سے دوسری شادی کے بعد دانیہ شاہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی تھیں […]
متعدد مشہور ٹی وی سیریلز میں کام کرنے والی بھارتی اداکارہ شمعہ سکندر نے بالی وڈ کے ایک نامور اداکار پر نامناسب طریقے سے چھونے کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شمع سکندر نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ بھارت کے ایک نامور اداکار نے ایک […]
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اسٹار فواد خان کی بالی وڈ میں واپسی سے متعلق بھارتی میڈیا کے دعووں نے ایک بار پھر ان کے چاہنے والوں کی توجہ حاصل کر لی۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ فلم ’اے دل ہے مشکل‘ (2016) کے بعد فواد خان ایک بار […]
تاریخ کی کامیاب ترین پاکستانی فلم لیجنڈ آف مولا جٹ کی بھارت میں نمائش کی خبر سے بھارتی انتہا پسند آگ بگولا ہوگئے ہیں اور فلم کی ریلیز رکوانےکے لیے دھمکیوں پر اتر آئے ہیں۔ ہندو انتہاپسند جماعت نو نریمان سینا نے دھمکی دی ہے کہ بھارت میں پاکستانی فلموں کو ریلیز نہیں ہونے دیا […]