برازیلین ماڈل کی ناک پر کتے کا حملہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 39 سالہ جولیانا کتے پالنے کی شوقین ہیں. ان کے ساتھ خوفناک واقعہ نیوائیر نائٹ کے موقع پر میکسیکو سٹی میں پیش آیا جہاں جولیانا کی نیوائیر نائٹ خوفناک حادثے میں بدل گئی جہاں ماڈل جولیانا آئسن کی ناک پر کتے نے کاٹ لیا واضح رہے کہ جولیانا […]

دبئی پولیس کے شرطے سے اداکارہ نیلم منیر کی شادی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے دبئی میں فیملی اور دوستوں کی موجودگی میں مسلم رسم و رواج کے مطابق نکاح کرکے اپنی نئی زندگی کا آغاز کردیا۔ اداکارہ نیلم منیر نے دبئی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے کی تصاویر کیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ اداکارہ نیلم منیر کا شمار […]

اداکارہ نرگس اور شوہر کے درمیان صلح

لاہور کی سیشن کورٹ میں مبینہ تشدد کے مقدمے کے معاملے پر اسٹیج اداکارہ نرگس اور ان کے شوہر ماجد کے درمیان صلح ہوگئی۔ دونوں فریقین کی جانب سے باہمی رضا مندی سے صلح نامہ عدالت میں جمع کروایا گیا ہے جس کے بعد عدالت سے اداکارہ کے شوہر ماجد بشیر نے عبوری ضمانت کی […]

انجلینا جولی اور بریڈ کے درمیان 8 سال سے جاری طلاق کا تنازع طے

ہالی ووڈ کی مشہور فلم اسٹار جوڑی انجیلینا جولی اور بریڈپٹ کے درمیان 8 سال سے جاری طلاق کا طویل تنازع تصفیہ طے پاگیا۔ منگل کو انجیلینا جولی اور بریڈپٹ نے لاس اینجلس کی اعلیٰ کورٹ میں طلاق کے تصفیے پر دستخط کیے تصفیے کا معاہدہ خفیہ رکھا گیا ہے۔واضح رہے کہ انجلینا جولی اور […]

ریکھا کے خاتون مینیجر فرزانہ سے تعلقات کی خبریں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریکھا کے ان کی سیکرٹری فرزانہ کے ساتھ تعلقات کی افواہوں نے بھارت کے میڈیا میں ایک نئے تنازعہ کو جنم دے دیا ہے. ریکھا کاشمار بالی وڈ کی کامیاب ترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے انڈسٹری کو کئی بلاک بسٹر فلمیں دیں لیکن ریکھا کی ازدواجی زندگی […]

ایک رات جیل میں گزارنے کے بعد پشپا کے ہیرو الو ارجن جیل سے رہا

ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف سپر اسٹار الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ایک رات جیل میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔رپورٹ کے الو ارجن کو ’ پشپا 2 ‘ کی اسکریننگ کے دوران بھگڈر مچنے کے سے خاتون کی ہلاکت اور ایک بچے کے زخمی ہونے کے کیس میں گزشتہ روز […]

عامر خان سلمان خان اور شاہ رخ خان فلم میں ساتھ کام کرنے کے لیے تیار

سعودی عرب میں ریڈسی فلم فیسٹیول کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا جس میں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے ستاروں کے ساتھ ساتھ عرب عرب فلم نگری کے اداکار بھی شریک تھے جبکہ لیجنڈ بھارتی اداکار عامر خان اور برطانوی اداکارہ ایملی بلنٹ کو ریڈسی ایوارڈ سے نوازا گیا ریڈ سی فلم فیسٹیول میں […]

زائد العمری میں شادی پر بچے بھی حیران ہوگئے تھے .ثمینہ احمد

سینیئر اداکارہ ثمینہ احمد نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ زائد العمری میں شادی کرنے کے فیصلے پر ان کے بچے بھی حیران ہوگئے تھے اور انہوں نے کہنا شروع کیا کہ اماں کو کیا ہوگیا۔ایک انٹر ویو میں ان کا کہنا تھا کہ شادی سے ان کی زندگی کی تنہائی ختم ہوگئی […]

فحش فلمیں بنانے کے کیس میں شلپا شیٹی کے شوہر کے گھر پر چھاپے

بھارتی اخبار کے مطابق تفتیشی ادارےانفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے حکام نے راج کندرا کے مختلف کاروباری مقامات سمیت رہائش گاہ پر پھر سے چھاپے مارے ہیں . ای ڈی حکام راج کندرا کے خلاف 2017 کے اربوں روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں شواہد حاصل کرنے میں بھی مصروف ہیں۔ ان پر منی لانڈرنگ کے بھی […]

جاوید شیخ، شاہد اور ان کے درمیان لڑکیوں سے دوستی کرنے کا مقابلہ رہتا تھا.سید نور کا اعتراف

ایک ٹی وی شو میں فلم ساز سید نور نے اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں جاوید شیخ، شاہد اور ان کے درمیان لڑکیوں سے دوستی کرنے کا مقابلہ رہتا تھا، جس میں ہمیشہ ان کی جیت ہوتی تھی۔سید نور کا کہنا تھا کہ اگرچہ وہ لڑکیاں پھنسانے میں ماہر تھے اور اس مقابلے میں […]