ممبئی کی پولیس نے واضح کیا ہے کہ بولی وڈ اسٹار سیف علی خان پر چاقو سے حملہ کرنے والے ملزم کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا. ایک روز قبل تھانے پر پیش ہونے والے شخص کا تعلق مذکورہ کیس سے نہیں ہے.17 جنوری کو تھانے میں پیش ہونے والے شخص کا تعلق سیف علی […]
کرینہ کپور نے پولیس کو بیان دیا کہ حملہ آور انتہائی جارحانہ انداز میں تھا . لیکن اس باوجود انہوں نے گھر سے کوئی چیز تک نہ اٹھائی.ان کا کہنا تھا کہ گھر میں زیورات سمیت دیگر قیمتی چیزیں موجود تھیں. جنہیں حملہ آور آسانی سے اٹھا سکتا تھا لیکن اس نے کسی چیز کو […]
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے بولی وڈ اداکار سیف علی خان پر حملہ کرنے والے شخص کو گرفتارکرلیا گیا ہے ممبئی پولیس نے حملہ آور کی تلاش کے لیے 20 ٹیمیں تشکیل دی تھی۔چاقو حملے کے بعد پولیس نے حملہ آور کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی تھی جس میں حملہ […]
بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان پر رات گئے تین بجے کے قریب گھر میں گھسنے والے حملہ آور نے چاقو سے حملہ کیا تو اس وقت اداکار کی کوئی گاڑی اس حالت میں موجود نہیں تھی کہ اس پر اداکار کو ہسپتال منتقل کیا جائے۔میڈیا کے مطابق جس وقت سیف علی خان پر […]
بھارتی میڈیا کے مطابق راجیا سبھا میں اپوزیشن رہنما پریانکا چترویدی نے سیف علی خان پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے کو شرمناک قرار دیا۔ہندو انتہاپسند سمجھی جانے والی تنظیم شیو سینا کی ڈپٹی لیڈر اور رکن راجیا سبھا پریانکا چترویدی نےکہا ہے کہ سیف علی خان پر حملہ دانستہ کوشش ہے اور حال […]
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے گھر میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران مزاحمت پر زخمی ہو گئے جنہیں لیلاوتی اسپتال منتقل کر دیا گیا. سیف علی خان ممبئی میں اپنےگھر میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ڈاکو کے ہاتھوں چاقو کے حملے میں شدید زخمی ہوگئے ڈکیتی کی نیت سے گھر میں […]
لاس اینجلس میں آگ کے باعث آسکرایوارڈزکیلئے نامزدگیوں کی تقریب دوسری بارملتوی کردی گئی۔فلمی صنعت کے سب سے بڑے ایوارڈزکی نامزدگیوں کی تقریب اب تئیس جنوری دوہزار پچیس کوہوگی، اس سے پہلے تقریب انیس جنوری کو کرانے کااعلان کیا گیا تھا۔آسکرایوارڈز کے منتظمین نے نامزدگیوں کے لیے ووٹنگ کا دورانیہ بھی بڑھا دیا. اکیڈمی ایوارڈز […]
شہرہ آفاق فلم مولاجٹ ۔چن وریام اور بازار حسن کے خالق فلمساز محمد سرور بھٹی انتقال کر گئے سروربھٹی حرکت قلب بند ہونےکےباعث جاں بحق ہوئے.سروربھٹی کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا رات سانس رکنے کی شکایت پر انہیں اسپتال لے جایا گیا۔ مرحوم کی نمازجنازہ بعد ازنماز عشاء داتادربار میں […]
نجی ٹی وی کا اینکر نے اپنے پروگرام میں میرا سے سوال کیا ک نیلم منیر صاحبہ کی شادی ہوگئی ہے آپ کا کب تک کا ارادہ ہے. سوال پر اداکارہ میرا خاموش ہوگئیں اور انتہائی افسردہ حالت میں رپورٹر کی جانب دیکھنے لگیں۔ میرا نے کچھ سوچتے ہوئے کہابس افسوس ہے جس پر اینکر […]
معروف اداکار خالد انعم نے قوم کے رویے پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی شادیاں، شاپنگ مال اور ریسٹورینٹ دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ ملک امریکا، جرمنی اور جاپان کو قرضہ دیتا ہے۔پاکستانی قوم کو پانی کی طرح پیسے بہاتے ہوئے دیکھ کر انسٹاگرام پر اپنے خیالات کا اظہار طنزیہ […]