صائمہ کے متنازع بیان عورت کی کمائی بےبرکت پر ریحام خان برہم

پاکستانی شوبیز کی سینئر اداکارہ صائمہ قریشی کے ایک انٹرویو میں خواتین کے حوالے سے دیے جانے والے بیان پر سوشل میڈیا صارفین کا غصہ تھمنے کا نام نہیں لے رہااور نامور شخصیات کی جانب سےبھی برہمی کا اظہارکیا جارہا ہے عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بھی اداکارہ صائمہ قریشی کو ان […]

معروف گلوکارہ شکیرا کی طبیعت خراب اسپتال میں داخل ورلڈ ٹور منسوخ

عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا کو پیٹ کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کر لیا گیا جس کی وجہ سے انہیں اپنے ورلڈ ٹور کے تحت پیرو میں ہونے والا کنسرٹ ملتوی کرنا پڑا۔ جبکہ انہوں نے پیرو میں شیڈول تمام کنسرٹس بھی منسوخ کردیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ […]

جنوبی کوریا کی 24 سالہ معروف اداکارہ کی گھر سے لاش برآمد

جنوبی کوریا کی معروف اداکارہ کم سائی رون اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔24 سالہ اداکارہ کی لاش جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ان کے گھر سے ملی۔کورین میڈیا کے مطابق اداکارہ کم سائی رون سے ملنے ان کا ایک دوست آرہا تھا لیکن جب وہ گھر آیا تو اداکارہ سے رابطہ نہیں ہوا […]

پاکستانی لڑکوں نے راکھی ساونت کا دل توڑ دیا

بولی وڈ کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت حال ہی میں ایک شو میں اپنی شادی سے متعلق کھل کر بات کی ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی لڑکوں نے انہیں رُلا دیا ہے۔بولی وڈ اداکارہ کا شکوہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کہ پاکستانی لڑکوں نے ان کا دل توڑ دیا۔انہوں نے پاکستانی ماڈل دودی […]

چاہت فتح علی خان اور میرا کی بدوبدی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

چاہت فتح علی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر معروف اداکارہ میرا کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اداکارہ میرا چاہت فتح علی خان کے ساتھ بدوبدی گانا بھی گا رہی ہیں۔سوشل میڈیا سینسیشن اور مزاحیہ گلوکاری کے لیے مشہور چاہت فتح علی خان اور اداکارہ میرا کی مزاحیہ اور دلچسپ […]

راکھی ساونت سے ویلکٹائن پر نکاح ہوگا . مفتی قوی کا دعویٰ

مفتی قوی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے ساتھ 14 فروری کو نکاح ہونے جا رہا ہے۔مفتی قوی نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں یہ دعویٰ کیا کہ وہ 14 فروری کو راکھی ساونت سے نکاح کرنے جارہے ہیں اور نکاح کی یہ تاریخ راکھی ساونت نے […]

عاطف اسلم کی ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے مزاحیہ ویڈیو وائرل

گلوکار عاطف اسلم نے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے ایک مزاحیہ ویڈیو جاری کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرہوگئی ہے . انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو میں عاطف سڑک کنارے ایک روشنیوں سے سجے گھر کے باہر افسردہ بیٹھے ہیں ویڈیو کے کیپشن میں لکھا گیا کہ کہتی تھی میں اکیلے مرجاؤں گی کسی […]

خراب انگریزی کی وجہ سے میرا پر برطانیہ میں داخلے پر 10 سال کی پابندی لگی تھی .والدہ کا انکشاف

میرا کی والدہ شفقت زہرہ بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ میرا کو لندن میں امیگریشن والوں کی انگریزی سمجھ نہیں آئی تھی اور نہ انھیں میرا کی انگریزی سمجھ آئی والدہ کا نام غلط بنانے اور ٹرانزٹ کی جگہ ٹرانزیکشن بولنے پر امیگریشن حکام نے میرا کو لندن سے واپس کردیا تھا۔امیگریشن حکام نے […]

بے ہودہ زبان استعمال کرنے پر مشی خان کا ڈکی بھائی کے خلاف ایکشن کا مطالبہ

پوڈ کاسٹ انڈیاز گوٹ لیٹنٹ شو میں رنویر الہبادیہ کے نامناسب تبصرے کے بعد کافی تنازعات میں ہے۔ بھارتی سامعین سخت ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔ جس پر مشی خان نے پاکستانی یوٹیوبر کو بھی آڑے ہاتھ لیا ہے .مشی خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی یوٹیوبرز نے فالوورز […]

فحش گوئی پر بھارتی یوٹیوبرز رنویر الہ آبادیہ کو بھاری مالی نقصان

فحش گوئی پر بھارتی یوٹیوبرز رنویرالہ آبادیہ کو بھارت میں یوٹیوب پر پابندی کا خدشہ ہے .رنویرالہ آبادیہ کو سمے رائنا کے یوٹیوب شو ”انڈیا گوٹ لیٹنٹ“ پرکیے گئے غیر مناسب تبصرے کے بعد بڑے مسائل کا سامنا ہے۔ یہ تبصرہ وائرل ہونے کے بعد انھیں سیاسی رہنماؤں، اثر و رسوخ رکھنے والوں اورشوبزافراد کی […]