مزاحیہ انداز میں گلوکاری کرکے سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان نے اپنی میوزک اکیڈمی بنانےکا اعلان کردیا۔لاہور میں اپنی میوزک اکیڈمی کے آغاز کے بارے میں بات کرتے ہوئے چاہت فتح علی خان نے کہا کہ یہ اکیڈمی گلوکاری اور اداکاری دونوں کی تربیت فراہم کرے گی تاکہ جو افراد […]
سینئر اداکارہ نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے قبل وہ اپنے منگیتر اور حالیہ شوہر کے ساتھ پولیس کے ہاتھوں پکڑی گئیں تو انہیں چھڑانے کے لیے والد سمیت عمران خان بھی تھانے آئے تھے جنہیں دیکھ کر پولیس نے چھوڑ دیا تھا .نادیہ جمیل نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں […]
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے گزشتہ مہینے اپنے گھر ہونے والی واردات کا قصہ اور اس میں اپنے معصوم بیٹے کے ردعمل کے حوالے سے بتایا کہ شروع میں مجھے بالکل احساس نہیں ہوا کہ مجھے چھری لگی ہے کچھ تکلیف تو محسوس ہو رہی تھی جیسے میری کمر […]
چاہت فتح علی خان نے ایک ٹی وی شو میں میزبان حنا نیازی کےسوالوں پر بھی عجیب حرکتیں کیں جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جس میں میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ آپ خود کو سنگل کہتے ہیں […]
پاکستانی اداکار دودی خان اور مفتی قوی کی جانب سے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو شادی کی پیش کش پر اداکارہ کے سابق بھارتی شوہر رتیش کمار سیخ پا ہوگئے راکھی ساونت کی 2022 میں رتیش کمار سے علیحدگی ہوگئی تھی۔رتیش کمار سے علیحدگی کے بعد راکھی ساونت نے مسلمان ماڈل و اداکار عادل درانی […]
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان پر حملے کے کیس کے ملزم شریف الاسلام شہزاد کے فنگر پرنٹس گھر میں رکھی چیزوں سے لیے گئے نمونوں سے میچ ہو گئے ہیں.یاد رہے کہ پولیس نے ملزم شریف الاسلام کو گزشتہ ماہ 19 جنوری کو گرفتار کیا تھا۔ممبئی پولیس کے مطابق سی سی ٹی […]
بھارتی پنجاب کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے 51 سالہ بالی ووڈ اداکار سونو سود کے خلاف مبینہ مالی فراڈ کے مقدمے میں گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے۔بھارتی پنجاب کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے 51 سالہ سونو سود کے مبینہ مالی فراڈ میں ملوث ہونے کے کیس میں وارنٹِ گرفتاری جاری کیےجبکہ کیس کی اگلی سماعت 10 […]
بالی وڈ کی معروف ڈانسنگ گرل اور مراکش سے تعلق رکھنے والی نورا فتیحی کے بارے میں ان کی سالگرہ سے ایک دن قبل سوشل میڈیا پر ان کی موت کی خبر نے بھونچال مچا دیا .بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے مخصوص ڈانس کے اسٹیپس سے اسٹیج میں جان پھونکنے والی نورا فتیحی سے […]
مفتی قوی کی جانب سے شادی کی پیشکش پر راکھی ساونت نے بھی اپنا بیان دے دیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ میں تو کسی مولانا سے شادی کیلئے مر رہی ہوں قوی صاحب آپ کے نام میں ہی قوی آتا ہے میرے لئے کویتا لکھیے ۔ واضح رہے […]
ماڈل، اداکارہ اور و ٹی وی میزبان وینا ملک نے خواہش کا اطہار کیا ہے کہ وہ حسن پرست عورت ہیں شادی کیلے خوبصورت مرد ہی چاہیئے۔ایک ٹی وی پروگرام کے دوران بات کرتے ہوئے وینا ملک نے کہا کہ ن کے شہریار چوہدری نامی شخص سے اچھے تعلقات ہیں لیکن تاحال انہوں نے ان […]