57 سال کی ہالی وڈ کی معروف اداکارہ نکول کڈمین نے ایک بار پھر دنیا کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔فوربس میگزین کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ٹاپ 20 میں صرف تین خواتین شامل ہیں اور ان میں سے کوئی بھی نوجوان نہیں ہے۔ نکول کڈمین […]
بالی وڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے بارے میں حال ہی میں ایک نجومی کی پیش گوئی سامنے آئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی خطرے میں ہے اور یہ جوڑا جلد طلاق لے سکتا ہے.بھارتی میڈیا کے مطابق […]
بھارت کی ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلیجینس نے معروف اداکارہ رانیا راؤ کو دبئی سے بنگلور واپسی پر 14.8 کلو سونا اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کے قبضے سے تقریباً 14.8 کلوگرام سونا برآمد کیا گیا ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق اداکارہ نے سونے کے بارز کو اپنے لباس […]
اپنے متنازعہ بیان کے باعث قانونی پیچیدگیوں میں گھرے بھارتی یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ کو اب بھارتی سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا ہے۔بھارتی سپریم کورٹ نے یوٹیوبر رنویر الہ آبادیا کو مشروط یوٹیوب پروگرام کرنے کی اجازت دے دی بشرطیکہ وہ شائستگی اور اخلاقی معیارات کو برقرار رکھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق یوٹیوبر و […]
فلسطینی اور اسرائیلی ڈائریکٹرز کے اشتراک سے بننے والی فلم نو ادھر لینڈ نے آسکرز ایوارڈز میں بہترین ڈاکومینٹری فیچر ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ 97 ویں آسکر ایوارڈز میں فلسطین کے مغربی کنارے کے ایک گاؤں کی تباہی پر بننے والی فلم کو بہترین ڈاکومینٹری فیچر کا ایوارڈ مل گیا .فلم نو ادھر لینڈ فلسطینی […]
مشہور فلم انورا آسکرز 2025 میں سب سے زیادہ ایوارڈز اپنے نام کرنے والی ہالی ووڈ فلم بن گئی۔رومینٹک کامیڈی ڈرامہ فلم انورا نے 5 آسکر ایوارڈز اپنے نام کر لیے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انورا کو بہترین فلم جبکہ فلم کے ہدایتکار کار سین بیکر کو بہترین ہدایت کاری، اس فلم کی مرکزی […]
پولیس نےیوٹیوبررجب بٹ،حیدر شاہ اورمان ڈوگرسمیت دس افراد کےخلاف دھمکیاں دینے اور ہراساں کرنے کےمقدمےمیں پیکا ایکٹ کی دفعات شامل کرنےکا فیصلہ کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ رجب بٹ،مان ڈوگر،حیدرشاہ کے خلاف مقدمہ یوٹیوبر عمر بٹ نے درج کروایا ملزمان عبوری ضمانت کرواکے شامل تفتیش ہوچک مقدمہ کی تفتیش دیگر دفعات کےساتھ پیکا ایکٹ کے […]
بالی وڈ کے سپر اسٹار گوونداکا ایک انٹرویو سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جس میں وہ یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ ہوسکتا ہے وہ دوسری شادی کرلیں کیونکہ یہ ان کی کُنڈلی میں ہے۔گووندا نے نے یہ بھی انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے سنیتا سے شادی اپنے وعدے کو نبھانے کے لیے […]
امیتابھ بچن نے ایکس پر ایک مختصر اور پراسرار پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے لکھا تھا کہجانے کا وقت آگیا ہے جس سے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ کئی مداحوں نے اس ٹوئٹ کو ان کی خرابی صحت سے جوڑتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا یوں ایکس ٹوئٹر پر بگ بی […]
دو بار اکیڈمی ایوارڈ حاصل کرنے والے امریکی اداکار جین ہیکمین نیو میکسیکو میں اپنے گھر میں اہلیہ اور پالتو کتے کے ساتھ مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق تاحال دونوں کو قتل کرنے کے کوئی شواہد سامنے نہیں آئے ہیں، پوسٹ مارٹم کے بعد ہی موت کی وجہ سامنے آئے گی۔نیو میکسیکو […]