پاکستانی نژاد امریکی یوٹیوبر ساجد رحمان جو سوشل میڈیا پر زلمی کے نام سے جانے جاتے ہیں دنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (جمی ڈونلڈسن) کے ساتھ اشتراک کر لیا ہے۔پاکستانی نژاد امریکی ڈیجیٹل تخلیق کار زلمی، جن کا اصل نام ساجد رحمان ہے تیزی سے یوٹیوب کی دنیا کے بااثر افراد میں […]
دبئی کے یوٹیوب شو کو انٹرویو دیتے ہوئے رجب بٹ کا کہنا تھا کہ لوگ ان سے نفرت کیوں کر رہے ہیں اور ان کے خلاف اتنا غصہ کیوں ہے کیونکہ وہ ایک سورج ہیں جب وہ عروج پر ہیں تو سب کو گرمی لگتی ہے.لوگ سورج کو اس وقت پسند کرتے ہیں جب وہ […]
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا یوٹیوبر ڈکی بھائی کے اداکاروں کے بارے میں دیے گئے بیان کے بعد انسٹاگرام پر جواب میں ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ خاموشی بہترین عمل ہے۔بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی […]
بھارتی ٹیلی ویژن کے مقبول شو سی آئی ڈی کے شہرہ آفاق کردار اے سی پی پردھیومن کا شو میں سفر ختم ہوگیا جس کی تصدیق سی آئی ڈی کے میکرز نے بھی کردی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سی آئی ڈی کے نئے ایڈیشن کا نیٹ فلکس پر پرومو جاری کیا گیا ہے جس میں […]
تھرلر، سسپنس، ایکشن اور سماجی مسائل پر بنائی گئی فلموں میں منفرد کردار ادا کرکے شہرت حاصل کرنے والے بھارت کے لیجنڈری اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار منوج کمار 87 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق منوج کمار ممبئی کے کوکیلا بین دھیرو بائی امبانی اسپتال میں داخل تھے جہاں […]
پاکستان کے نامور کانٹینٹ کرئیٹر ڈکی بھائی نے ٹی وی فنکاروں سے متعلق اپنی رائے کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بشریٰ انصاری کو نہیں جانتے مجھے ان کے بس چہرے سے معلوم ہے کہ یہ اداکارہ ہیں۔ڈکی بھائی نے مزید کہا کہ ٹی وی انڈسٹری کے اداکار اور اداکارائیں احساسِ کمتری کا شکار […]
معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنے نئے پرفیوم کے نام پر معافی مانگ کر اس کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا .رجب بٹ نے انسٹاگرام پر نیا ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں میں قرآن شریف پر ہاتھ رکھ کر معافی مانگی ہے ان کا کہنا ہے کہ پرفیوم کی تشہیر کے دوران […]
معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت لاہور کےتھانہ نشتر کالونی میں درج کیا گیا جس میں جذبات کو مجروح کرنے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔مقدمے میں رجب بٹ کے حالیہ پرفیوم لانچ کا بھی ذکر کیا گیا ہے، جس پر مختلف […]
سینئر بھارتی مصنف اور فلمی تاریخ دان حنیف زاویری ایک پوڈ کاسٹ کے دوران امیتابھ بچن کی زندگی میں ریکھا کی انٹری دونوں کے درمیان محبت اور جیا بچن کے رویے پر بات کی ہے۔حنیف زویری کا کہنا تھا کہ بالی وڈ فلم دو انجانے کی شوٹنگ کے دوران ریکھا اور امیتابھ کے درمیان محبت […]
بھارت کے نامور آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اور گلوکار اے آر رحمٰن کو چنائی کے نجی اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق موسیقار روزے کی حالت میں ڈی ہائڈریشن کا شکار ہوگئے تھے۔تاہم اسپتال میں ڈاکٹروں نے اے آر رحمٰن کو صحتمند قرار دیتے ہوئے ڈسچارج کردیا۔ اے آر رحمٰن کو چنائی شہر […]