میکسیکو کی ٹک ٹاک بیوٹی انفلوئنسر لائیو اسٹریم کے دوران قتل

میکسیکو میں نامور ٹک ٹاک بیوٹی انفلوئنسر کو لائیو اسٹریم کے دوران فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی 23 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ویلے ریا مارکیز کو ریاست جالسکو کے شہر زاپوپان میں اس وقت فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا جب وہ ایک بیوٹی سیلون میں […]

دی سمپسنز کارٹون کے تخلیق کار اسٹیو پیپون انتقال کرگئے

امریکہ کے معروف اور طویل عرصے سے نشر ہونے والے کارٹون دی سمپسنزسمیت کئی کامیاب شوز کے پیچھے تخلیقی ذہن رکھنے والے اسٹیو پیپون 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔اسٹیو پیپون کی اہلیہ میری اسٹیفنسن نے اس المناک واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کافی عرصے سے دل کی بیماری کارڈیک […]

پاکستان کی جانب سے بھارت کے رافیل طیارے گرانے پر چینی فنکاروں کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارت کے جنگی رافیل طیارے گرائے جانے کے بعد چینی فنکاروں نے مزاحیہ ویڈیو بنا ڈالی جو کہ بھارت، پاکستان اور چین سمیت دیگر ممالک میں وائرل ہوگئی۔پاکستان ایئر فورس کی جانب سے بھارتی رافیل گرائے جانے پر جہاں ایک طرف پاکستانی سوشل میڈیا […]

مذہبی تنازعےپر ملک چھوڑنے والے رجب بٹ وطن واپس لوٹ آئے

یوٹیوبر اور ڈیجیٹل کریئیٹر رجب بٹ جو حالیہ دنوں میں مذہبی تنازعے کے باعث شدید تنقید کی زد میں آکر ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے تھے، بالآخر ڈیڑھ ماہ بعد وطن واپس لوٹ آئے۔رجب بٹ نے اچانک واپسی پر اپنے گھر والوں کو سرپرائز دیا۔یو ٹیوب پر پوسٹ ویڈیو میں جب رجب اپنے گھر داخل […]

ٹرمپ کا تمام غیر ملکی فلموں پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز کہا کہ امریکہ سے باہر بننے والی فلموں پر 100 فیصد ٹیرف متعارف کرایا جائے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکی فلم انڈسٹری بہت تیزی سے موت کی طرف جا رہی ہے۔صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی فلم انڈسٹری مر رہی ہے اور امریکی فلم سازوں […]

بے احتیاطی سے گاڑی چلانے کا مقدمہ. یوٹیوبر ڈکی بھائی کی حفاظتی ضمانت منظور

نیشنل ہائی وے پر بے احتیاطی سے گاڑی چلانے کے مقدمے میں یوٹیوبر ڈکی بھائی ن کی لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر پرر عدالت نے ا 5 مئی تک کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ واضح رہے کہ موٹروے پولیس نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کے خلاف تیز رفتاری اور خطرناک انداز میں […]

لندن موجود یوٹیوبر رجب بٹ کا اپنے اوپر حملہ ہونے کا دعویٰ

لندن میں مقیم پاکستانی یوٹیوبر و ٹک ٹاکر رجب بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان پر حملہ ہوا ہے . اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹک ٹاک اور یوٹیوب پر نئی اپلوڈ ویڈیو میں رجب بٹ نے ٹوٹ پھوٹ کا شکار گاڑی دکھاتے ہوئے بتایا کہ مجھ پر حملہ ہوا ہے۔رجب بٹ نے اپنی ویڈیو […]

اداکارہ علیزے شاہ کا سوشل میڈیا چھوڑ نے کا عندیہ

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے سوشل میڈیا چھوڑ نے کا عندیہ دیدیا۔حالیہ دنوں میں علیزے شاہ کو ان کے لباس، اسٹائل اور موسیقی ویڈیوز میں شرکت پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اس دباؤ اور نفسیاتی دباؤ کے باعث انہوں نے ایک بڑا فیصلہ کر لیا ہے انہوں […]

موٹروے پر اووراسپیڈنگ کرنے پر یوٹیوبر ڈکی بھائی کے خلاف مقدمہ

سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کے نام سے مشہور یوٹیوبر کو موٹر وے پر اسٹنٹ دکھانا مہنگا پڑ گیا۔ڈکی بھائی کے خلاف نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس نے سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے.حال ہی میں یوٹیوبر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ موٹر وے پر نہ صرف اوور اسپیڈنگ کررہے تھے بلکہ […]

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر مسٹر پتلو دبئی ایئرپورٹ پر زیر حراست

ذرائع ابلاغ پر شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دبئی حکام نے ایئرپورٹ پر ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کو مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کے شک پر حراست میں لیا۔اطلاعات کے مطابق مسٹر پتلو دبئی کے راستے قطر جارہے تھے کہ اس دوران انہیں ایئرپورٹ پر حراست میں لیا گیا۔رجب بٹ نے […]