آپ کا مجھے کیا فائدہ، عمران خان کا پارٹی قیادت سے شکوہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے آج اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اسد قیصر، علی ظفر، حامد رضا اور پی ٹی آئی چیئرمین کے بیرسٹرگوہر علی خان موجود تھے۔ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے مولانا فضل الرحمان کی […]