کم تعداد میں پروڈکشن سے پاسپورٹ کی فراہمی میں تاخیر کا مسئلہ

وزارت داخلہ کا کہنا ہےکہ بڑی تعداد میں پاسپورٹ کی درخواستیں ملنے اور کم تعداد میں پروڈکشن سے پاسپورٹ کی فراہمی میں تاخیر کا مسئلہ ہے۔ سینیٹ اجلاس کے وقفہ سوالات میں وزارت داخلہ کا تحریری جواب ایوان میں پیش مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے

الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کے بعد شیڈول نوٹیفکیشن تاحکم ثانی معطل کیا گیا ہے۔ خیال رہےکہ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں

اسکول کے اوپری منزل پر زیادتی کانشانہ بنایا گیا، طالبات

گوجرانوالہ میں سرکاری اسکول میں زیادتی کیس میں متاثرہ طالبات نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیا۔ متاثرہ طالبات کوگوجرانوالہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت میں گرفتار ملزم عمران بھی موجودتھا۔ طالبات نے مزید پڑھیں

اسرائیلی اخبار میں شائع مضمون میں عمران خان پاک اسرائیل تعلقات کیلئے موزوں ترین شخصیت قرار

اسرائیل کے نامور اخبار ٹائمز آف اسرائیل میں شائع ہونے والے مضمون میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو اسرائیل اور پاکستان کے درمیان تعلقات کے لیے موزوں ترین شخصیت قرار دے دیا۔ اسرائیلی اخبار میں شائع مضمون مزید پڑھیں

پاکستانی سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت تخمینہ ہو سکتا ہے: ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

پاکسان کے سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خبر اندازہ یا تخمینہ ہو سکتی ہے۔ میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ خبر زیر گردش ہے مزید پڑھیں

عمران خان اور جنرل فیض کیخلاف کیسز میں ثبوت اکٹھے کرلیے، سرکاری ذرائع کا دعویٰ

سرکاری ذرائع نے عمران خان کے خلاف 9 مئی اور جنرل فیض حمید کیس کے حوالے سے فوجداری شواہد جمع کرنے کا دعویٰ کیا ہے لیکن تاحال پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کو آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے مزید پڑھیں