ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ، پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ 2024 کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ آخری گروپ میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو 1-5 سے شکست دیکر مزید پڑھیں

’مکمل جنگ کو ہرصورت روکنا ہوگا‘، لبنان اسرائیل جنگ پر سلامتی کونسل کا اجلاس

لبنان اسرائیل جنگ پر سلامتی کونسل کا اجلاس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ لبنان میں مکمل جنگ کو ہرصورت روکنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ لبنان کو ایک اور غزہ نہیں بننا چاہیے۔ مزید پڑھیں

لبنان میں مکمل جنگ ہوئی تو لاتعلق نہیں رہیں گے، ایرانی وزیر خارجہ نے خبردار کردیا

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراغچی نے کہا ہے کہ لبنان میں مکمل جنگ ہوئی تو ایران لا تعلق نہیں رہ سکتا، سلامتی کونسل کو امن اور سلامتی کو بحال کرنے کیلئے مداخلت کرنا ہوگی۔ ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیویا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا مزید پڑھیں

وضاحتی حکم سینئر جج کے اسٹاف کےکہنے پر اپلوڈ ہوا، رجسٹرار سپریم کورٹ

چیف جسٹس سپریم کورٹ نے 14ستمبر کے ڈپٹی رجسٹرار کے نوٹ پر وضاحت مانگی تھی اور اس حوالے سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سے 9 سوالات کے جواب طلب کیے تھے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب مزید پڑھیں

اگلے چیف جسٹس کے لیے جسٹس منصور کی مکمل حمایت کرتے ہیں: عمران خان

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کو مکمل بیک کرتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا آئینی عدالت کا مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس نیب کو واپس ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

آصف علی زرداری، نواز شریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب کو واپس بھیجنے سے متعلق درخواست پر سماعت احتساب عدالت کی جج عابدہ سجاد نے کی۔ صدر آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک اور نواز مزید پڑھیں