ایکس کے ذریعے ادایئگی متعارف کرانے کا فیصلہ

سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے ایکس منی کو لانچ کیا جا رہا ہے جس کا بنیادی مقصد ایکس صارفین کو پیمنٹ کی سہولت فراہم کرنا ہے اس پیمنٹ سروس کو 2025 میں کسی وقت باضابطہ طور پر متعارف کرایا جائے گا۔ایکس کی سی ای او نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ […]

مسٹر بیسٹ نے ٹک ٹاک کو 20 ارب ڈالر کی پیش کش کردی

ٹک ٹاکر، یوٹیوبر اور سوشل میڈیا اسٹار جیمز اسٹیفن جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ اور ان کے گروپ نے ٹک ٹاک کو امریکی شیئرز کی خریداری کے لیے 20 ارب ڈالرز کی پیش کش کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق مسٹر بیسٹ سمیت دیگر افراد پر مشتمل گروپ کے رکن نے تصدیق کی کہ انہوں نے ٹک […]

ایلون مسک کی انٹر نیٹ سروس اسٹارلنک پاکستان میں رجسٹرڈ

ایلون مسک کی سیٹیلائٹ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی اسٹارلنک پاکستان میں رجسٹرڈ ہو گئی.لیکن اس کے انٹرنیٹ پیکج کی قیمت جان کر آپ کے یقینی طور پر ہوش اُڑ جائیں گے پاکستان میں اسٹارلنک کی انٹرنیٹ سروس کو باضابطہ طور پر تاحال لانچ نہیں کیا گیا ملک میں پہلے سے موجود انڈسٹری ذرائع […]

سرکاری کنٹرول ختم ادویہ ساز کمپنیوں نے ادویات 200 فیصد سے زائد مہنگی کردی

حکومت کاادویہ ساز کمپنیوں کو اختیار دینے سے قیمتوں پر سرکاری کنٹرول کا نظام ہی ختم ہوگیا جس سے 80 ہزار سے زائد ادویات 200 فیصد سے زائد مہنگی ہوچکیں میڈیکل ڈیوائسز پر بھی 70 فیصد تک ٹیکس عائد کردیا گیا.کمپنیوں نے ٹیکسوں کا سارا بوجھ عوام پر منتقل کردیا۔ملک میں 2024ء میں نگران اور […]

بٹ کوائن کی قیمت 1 لاکھ ڈالر سے تجاوزکرگئی

بٹ کوائن کی قیمت میں تاریخی اضافہ ہوگیا. پہلی مرتبہ بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالر سے تجاوز کر گئی پاکستانی روپے میں ایک بٹ کوائن کی قیمت دو کروڑ اسی لاکھ روپے سے زائد ہو گئی ہے.ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد چار ہفتوں میں اس کی قیمت میں تقریبا پینتالیس […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم.ایک لاکھ کا سنگ میل عبور

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کےلیے تاریخ ساز دن۔ایک لاکھ کا سنگ میل عبورکرگیا۔کاروباری ہفتے کےچوتھے روز بھی مارکیٹ میں تیزی رہی انڈیکس میں بارہ سوسےزائدپوائنٹس کااضافہ ریکارڈکیاگیاہے ۔مارکیٹ ایک لاکھ پانچ سو دوپوائنٹس پرٹریڈ کررہی ہے۔سرمایہ کاروں نے معاشی پالیسیوں پر کھل کراعتمادکیاہے۔واضح رہے کہ اسٹاک مارکیٹ 17 ماہ قبل صرف 40 ہزار پوائنٹس کی سطح […]

کشیدہ سیاسی حالات نے ملکی معیشت کو بھی ہلا دیا. اسٹاک مارکیٹ کریش

ملک میں موجودہ سیاسی کشیدگی کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں مندی چھاگئی مارکیٹ ایک دن میں 4حدیں گنوابیٹھی انڈیکس 99ہزار کےبعد94ہزار180 کی سطح پرآگیا صبح اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا ۔ جس کے نتیجے میں ایک موقع پر 100 انڈیکس 97361 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر آگیا، بعد ازاں […]

نیشنل بینک میں جعلی نوٹ .اسٹیٹ بنک نے برانچ کو سیل کردیا .

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیشنل بینک کی پنجاب میں حافظ آباد برانچ کو 20 لاکھ روپے مالیت کے 500 روپے والے جعلی کرنسی نوٹ پائے جانے پرسیل کر دیا .اسٹیٹ بینک نے نیشنل بینک پر اس سنگین کوتاہی کیلئے بیس کروڑ روپے کا بھاری جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق جعلی کرنسی نجی […]

بٹ کوائن 94 ہزارڈالر کی بلند ترین سطح پر آگیا

نو متخب امریکی صدر کی جانب سے امریکہ میں کرپٹو کرنسی کو قانونی حثیت دینے اور امریکی قرضوں کی ادائیگی کرپٹو کرنسی میں کرنے کی خبروں کے بعد کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن نے بدھ کے روز 94 ہزار ڈالر کی حد عبور کر لی ہے۔بِٹ کوائن کی قیمت میں اس سال دوگنا اضافہ ہو چکا […]

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 10 ارب روپے کی بولی منسوخ

ذرائع کے مطابق نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 10 ارب روپے کی بولی منسوخ کردی جبکہ پی آئی اے کو غیرملکی حکومت کو فروخت کی تجاویز دی ہیں. ذرائع کے مطابق 30 نومبر تک اظہار دلچسپی کیلئے درخواستیں طلب کر لیں گئیں. نج کاری کمیشن نے بلیوورلڈ کنسورشیم کی بولی کو […]