امریکا میں شرح سود 4 سال بعد آج کم ہونے کی توقع، کیا پاکستان پر بھی اثر پڑیگا؟

امریکا میں شرح سود میں تقریباً 4 برس بعد آج کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی مرکزی بینک آج شرح سود پر فیصلہ دے گا اور اس حوالے سے مارکیٹ کی توقعات شرح سود کم کرنے کی ہیں۔ امریکی میں سود کی شرح مارچ 2020 سے تبدیل […]

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاسوں کے شیڈول میں بلآخر پاکستان کا نام بھی شامل

اسلام آباد: آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈاجلاسوں کے شیڈول میں پاکستان کا نام بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف 25 ستمبر کو پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالرز کے نئےقرض پروگرام کی منظوری کا جائزہ لے گا۔ پاکستان 2 ارب ڈالرز کا فنانسنگ گیپ پورا کرنے کے لیےترقیاتی شراکت داروں سے ضروری مالی یقین […]

اے ڈی بی نے پاکستان کے لیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رقم خیبرپختونخوا میں سڑکوں کی بحالی، دیہی علاقوں کو ملانے اور سیفٹی بڑھانے کے لیے خرچ کی جائے گی۔ اے ڈی بی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم سے رورل روڈز ڈیولپمنٹ پروجیکٹ سے 900 کلومیٹر دیہی سڑکیں اپ […]

حکومت کا جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے پر غور

حکومت آئندہ منی بجٹ میں تقریباً 650 ارب روپے کی آمدنی حاصل کرنے کے لیے غیر فائلرز اور کم فائلرز کے خلاف سختی سے عملدرآمد کے اقدامات کرنے اور جائیدادوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح اور ٹریکٹروں سمیت دیگر اشیاء پر جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے پر غور کرنے جا رہی ہے۔ یہ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھنے کو ملا ہے۔ جمعہ کے روز کاروباری دن کے آغاز میں 100 انڈیکس 999 پوائنٹس اضافے سے 80016 کی سطح پر پہنچ گیا۔ ماہرین معیشت کے مطابق شرح سود میں کمی اور آئی ایم ایف سےمعاملات میں پیشرفت کا اسٹاک کاروبار پرمثبت […]

25 ستمبر تک پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا امکان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) بورڈ میٹنگ 25 ستمبر کو ہوگی جس میں پاکستان کے لیے خصوصی قرض پروگرام کی توثیق کیے جانے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹرکمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی ایم ایف بورڈکی میٹنگ 25 ستمبرکو طے ہوئی ہے۔ آئی ایم ایف 25 ستمبر کو […]

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے آئی ایم ایف پروگرام کے حصول میں کوئی رکاوٹ نہیں

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ پاکستان ستمبر 2024 میں آئی ایم ایف اجلاس میں اپنا مقدمہ پیش کرے گا، پاکستان کو رواں مالی سال 26.20 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، مالی سال کی ادائیگیوں میں 16.3 ارب ڈالر رول اوور ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ تک 14.1 ارب ڈالر واجب الادا ہوں گے، […]

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 2 فیصد کم کردی

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ کم کرکے17.5فیصد کردیا ہے، اس سے قبل پالیسی ریٹ 19.5 فیصد تھا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 2 ماہ میں مہنگائی میں اضافےکی شرح تیزی سےکم ہوئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تیل اور غذائی اجناس کی عالمی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی […]

خودمختار، نیم خودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ کردیاگیا

وزارت خزانہ نے خود مختار، نیم خود مختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خود مختار، نیم خود مختاراداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان اداروں کے گریڈ 1 […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 634 پوائنٹس کمی سے 78 ہزار 651 پر بند ہوا۔ آج 100 انڈیکس 634 پوائنٹس کمی سے 78 ہزار 651 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 895 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح […]