گلگت بلتستان میں بارش سے تباہی. 8 افراد جاں بحق. 15 گاڑیاں بہہ گئیں 30 سیاح لاپتہ

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر اور خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق، 4 زخمی اور 30 لاپتا ہو گئے۔بابو سر ٹاپ پر فلیش فلڈ کے باعث سیلابی ریلہ آیا جس میں بہہ Read More

غیرت کے نام پر قتل. خاتون کو 7 اور مرد کو 9 گولیاں ماری گئیں.پوسٹ مارٹم رپورٹ

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والے مرد اور خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق خاتون کو 7 اور مرد کو 9 گولیاں ماری گئیں۔پولیس سرجن Read More

کے پی سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کی فہرست عمران خان سے چھپانے کا الزام

خیبرپختونخوا کے سینیٹ الیکشن میں امیدواروں کی فہرست بانی پی ٹی آئی عمران خان سے چھپانےکا الزام سامنے آگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سینیٹ امیدواروں کی فہرست میں ردوبدل کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔ذرائع کا Read More

کے پی سینیٹ انتخاب میں مراد سعید اور مرزا آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 6 امیدوار کامیاب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف نے 6 اور اپوزیشن جماعتوں نے 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق 7 جنرل نشستوں میں سے 4 نشستوں پر پی ٹی آئی کامیاب Read More

ڈھاکا میں بنگلہ دیشی فضائیہ کا تربیتی طیارہ اسکول اور کالج پر گر کر تباہ.19 افراد جاں بحق

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ایئر فورس کا تربیتی طیارہ کالج اور اسکول پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے Read More

مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کا مقدمے کی نقول لینے سے انکار.عدالت برہم

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف صحافی پر حملے کے مقدمے میں عدالت کے بار بار کہنے کے باوجود ملزم ارمغان نے مقدمے کی نقول لینے سے انکار کردیا۔عدالت نے مقدمے Read More

دہرے قتل میں نیا موڑ.مقتولین میاں بیوی نہیں تھے. وزیراعلیٰ بلوچستان کا انکشاف

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ کوئٹہ کے نواحی علاقے میں قتل ہونے والے افراد کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی ہیں۔کوئٹہ میں پریس Read More

حمیرا کی موت کے چند ماہ بعد بھی ان کا موبائیل زیراستعمال تھا .ہیئر اسٹائلسٹ کا انکشاف

9 ماہ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی گمشدگی کادعویٰ کرنیوالے اسٹائلسٹ دانش مقصود نے تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کے فون پر 5 فروری کے بعد سرگرمیاں ہوئیں اس دوران ان کے واٹس ایپ سے نہ صرف ڈی Read More

بھارتی عدالت نے ممبئی ٹرین دھماکوں کے 12 ملزمان کو بری کردیا

ممبئی ہائیکورٹ نے 2006 میں ہونے والے ٹرین بم دھماکوں کا فیصلہ سناتے ہوئے سزا پانے والے 12 ملزمان کو بری کر دیا۔ممبئی ہائی کورٹ نے کہا کہ ممبئی پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف مقدمہ ثابت کرنے میں ناکام رہا استغاثہ Read More