پسند کی شادی پر بلوچستان میں خاتون اور مرد کا بہیمانہ قتل. ویڈیو وائرل

مبینہ غیرت کے نام پر بلوچستان میں فائرنگ کرکے ایک خاتون اور مرد کے سفاکانہ قتل کی لرزہ خیز ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر مرد و خاتون کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد Read More

اختر مینگل نجی پرواز سے آف لوڈ. بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

کوئٹہ ایئرپورٹ پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو دبئی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق اختر مینگل کو دبئی جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز سے آف لوڈ کیا Read More

20 برس تک لڑکی بن کر بھارت رہنے والا بنگلادیشی شہری عبدالکلام گرفتار

بھارت میں کئی سال تک ٹرانسجینڈر خاتون نیہا کے نام سے زندگی گزارنے والا بنگلادیشی شہری عبدالکلام گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عبدالکلام 10 سال کی عمر میں بنگلادیش سے بھارت آیا تھا اور تقریباً 20 سال وہ Read More

ارمغان نے مصطفیٰ کو گاڑی میں آگ لگاکر قتل کرنے کا اعتراف کرلیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مصطفیٰ عامر قتل کی تحقیقات جاری ہیں اور کیس سماعت کے لیے ٹرائل کورٹ منتقل کردیا گیا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کی جانب سے جمع کرایا گیامصطفیٰ عامرقتل کیس کا عبوری چالان منظور Read More

راہول گاندھی کا مودی سے ٹرمپ کے 5 طیارے مار گرائے جانے کے بیان پر وضاحت کا مطالبہ

بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران 5 طیارے مار گرائے جانے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے وضاحت دینے کا مطالبہ کردیا۔راہول گاندھی نے سوشل Read More

بھارت میں سیلابی ریلہ خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر آئے زائر کو بہا لے گیا

بھارت کے شہر اجمیر میں شدید بارشیں ریکارڈ ہو رہی ہیں جس کے سبب پانی سیلابی ریلوں کی شکل اختیار کر رہا ہے۔سیلابی ریلہ اجمیر میں قائم خواجہ غریب نواز درگاہ کے اطراف میں بھی دیکھنے میں آیا ریلے کی Read More

کے ٹو پر برفانی تودے کی زد میں آکر پاکستانی کوہ پیما جاں بحق

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر پاکستانی کوہ پیما جاں بحق ہو گیا۔حادثےمیں اسکردو سےتعلق رکھنے والا کوہ پیما افتخارجان کی بازی ہارگیاجبکہ دو نیپالی کوہ پیماؤں Read More

بارشوں کے بعد صحرائے تھر میں خطرناک سانپ باہر نکل آئے 200 افرادکو ڈسنے کے واقعات

صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد خطرناک سانپ بلوں سے باہر آنا شروع ہوگئے اور رواں ماہ اب تک 200 افراد کو ڈسنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔سرکاری اعداد وشمار کےمطابق رواں ماہ تھرپارکرکےمختلف سرکاری اسپتالوں سانپ کے ڈسے 200کے Read More

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی

پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ تک بند رکھنے کی توسیع کردی اور نوٹم بھی جاری کردیا گیا۔پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ پابندی پاکستانی وقت کے Read More