کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے اعتراف کیا ہےکہ کراچی میں سڑکوں کے مسائل ہیں جس سے شہریوں کو تکلیف ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی میں بہت سے چیلنجز ہیں، شہر میں ترقیاتی کام ہوئے ہیں اور ہورہے ہیں جب کہ […]
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم محمد علی مقتول کا سوتیلا بھائی ہے جو بیرون ملک فرارہوتےہوئے پکڑا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومین انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزم نے رواں ماہ کے آغاز پر جائیداد کے تنازع پر سوتیلے بھائی سابق سب انسپکٹر شاہد […]
اسرائیلی فوج نے غزہ کے پناہ گزین کیمپوں پر بمباری کرتے ہوئے مزید 38 سے زیادہ فلسطینی شہید کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جہاں غزہ میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 38 فلسطیی شہید ہوگئے۔ اس […]
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی تقریر کا جواب دیتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا پارلیمنٹ کا اختیار ہے کہ آئینی ڈھانچے میں رہتے ہوئے قانون سازی کرے۔ ان کا کہنا تھا اسد قیصر میرے محترم ہیں، […]
آئینی ترامیم کی منظوری کے لیے اتوار کو رات دیر گئے تک جاری رہنے والا قومی اسمبلی اور گزشتہ روز 3 بار وقت کی تبدیلی کے باوجود نہ ہونے والا سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ تک ملتوی کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے ججز کی مدت ملازمت میں اضافے اور نئی آئینی عدالت […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل سے متعلق حکومت سے واضح مؤقف طلب کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔ دوران سماعت جسٹس میاں گل […]
اڈیالہ جیل میں عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی عدالت کا قیام اس لیے عمل میں لایا جا رہا ہے کیونکہ یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے ہیں نئی ترامیم سے ملک کا مستقبل تباہ ہو جائے گا۔ آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھناہے حکمرانوں […]
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ آئینی عدالت اس لیے بنانا چاہ رہےہیں کہ یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے ہیں۔ انہوں نے […]
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں سے مولانا فضل الرحمان مشاورت کر رہے ہیں، وہ اپوزیشن جماعتوں کو آن بورڈ لے رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ آئین میں جب ترمیم ہوتی ہے تو ایک ایک نقطہ پر رائے لی جاتی […]
پشاور(نیوز ویلی) ڈی پی او سوات ڈاکٹر زاہد نے انکشاف کیا ہےکہ دہشتگردوں نے رابطے کے لیے پب جی گیم کا سہارا لے لیا دہشت گرد پپ جی گیم پر چیٹ کرتے اور گروپ بنا کر معلومات شیئر کرتے تھے دہشت گرد تنظیمیں ٹیلی گرام کا بھی استعمال کرتی ہیں لیکن پہلی بار سوات میں […]