اسلام آباد(نیوز ویلی ) جمعیت علماءاسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کو جذباتی قرار دیدیا، یہ جذباتی باتیں ہیں ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں،اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی (ف) نے مزید کہا کہ […]
لاہور (نیوز ویلی) قائد حزب ا ختلاف و پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف تمام کیسز بوگّس ہیں، انکو کل یا پرسوں رہا ہو جانا چاہیے تھا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی […]
اسلام آباد(نیوز ویلی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار اراکین قومی اسمبلی کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، پی ٹی آئی جلسے کے بعد درج مقدمات، گرفتاریوں اور پی ٹی آئی رہنماوں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر […]
اسلام آباد(نیوز ویلی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ علی امین گنڈا پور ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، ہم نہیں پوچھتے یہ خود ہی پوچھ لیں وہ ساری رات کیا کرتے رہے ہیں گنڈا پور دو نمبر آدمی ہے اس پر بھروسہ نہ کریں،سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق […]
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا کیس کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کیارہے ہیں، یہی کام پہلے اس ہائیکورٹ میں کیا، اب پارلیمنٹ میں کر دیا، کسی ادارے کا وقار باقی نہیں رہنے دینا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا اسپیکر قومی اسمبلی اپنا کام کر رہے ہیں […]
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رقم خیبرپختونخوا میں سڑکوں کی بحالی، دیہی علاقوں کو ملانے اور سیفٹی بڑھانے کے لیے خرچ کی جائے گی۔ اے ڈی بی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم سے رورل روڈز ڈیولپمنٹ پروجیکٹ سے 900 کلومیٹر دیہی سڑکیں اپ […]
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آئے تو ان کی کہانی ختم ہو جائے گی۔ ان کا کہنا تھا عمران خان کا جیل میں رہنا ہی ان کے فائدے میں ہے، جیل توڑنے کی بات کرنے والے ان کی زندگی کی ضمانت کیسے دیں گے؟ ایک سوال […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں سے متعلق درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبد الغفور انجم اور پی ٹی آئی وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ […]
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھنے کو ملا ہے۔ جمعہ کے روز کاروباری دن کے آغاز میں 100 انڈیکس 999 پوائنٹس اضافے سے 80016 کی سطح پر پہنچ گیا۔ ماہرین معیشت کے مطابق شرح سود میں کمی اور آئی ایم ایف سےمعاملات میں پیشرفت کا اسٹاک کاروبار پرمثبت […]
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کے مختلف اضلاع میں تیز بارش نے جل تھل ایک کردیا، 24 گھنٹوں میں ہونے والی بارش نے جہاں سیلابی صورتحال پیدا کردی وہیں 12 افراد بھی مختلف حادثات میں ہلاک ہوگئے محکمہ موسمیات نے ریاست کے اودھ اور روہیل کھنڈ کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں، سیلاب اور دیگر […]