ایف بی آر سمیت وفاقی ادارے اپنا کام نہیں کرتے پھر بجلی کے بلوں سے ٹیکس جمع ہوتا ہے: بلاول بھٹو

وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں سندھ کے دو لاکھ خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سولر پینل، ایک پنکھا اور تین بلب مستحق خاندانوں میں Read More

ورلڈ ریکارڈ بنانیوالے 5 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود کی وزیراعظم سے ملاقات

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے سفیان محسود نے حال ہی میں ورلڈ ریکارڈ بنا کر گنیز بک میں اپنا نام درج کروایا۔ سفیان محسود سے ملاقات میں وزیراعظم کا کہنا تھا Read More

ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے 3 حکومتی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا

ڈاکٹر قیصر بنگالی کفایت شعاری، رائٹ سائزنگ اور اخراجات میں کمی کی کمیٹیوں کے رکن تھے۔ ڈاکٹر قیصر بنگالی نے اپنا استعفیٰ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور سیکرٹری کابینہ کامران افضل کو بھجوا دیا۔ ڈاکٹر قیصر بنگالی کے مطابق حکومت Read More

بانی پی ٹی آئی کوزور دار جھٹکا .آکسفورڈ یونیورسٹی کو عمران خان کیخلاف درخواست موصول

ڈیلی میل کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے فیصلے کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں سخت اشتعال مظاہرے شروع ہوگئے۔۔ڈیلی میل نے اپنی سرخی میں بانی پی ٹی آئی کو بےتوقیر وزیراعظم کا خطاب دے دیا۔۔۔ آکسفورڈ Read More

برطانیہ میں بھنگ لانے کی کوشش نہ کر یں مسافروں کو خبردار کردیا گیا

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے تھائی لینڈ، کینیڈا اور امریکا سے آنے والے مسافروں کو خبردار کردیا۔ این سی اے کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں بھنگ لانے کی کوشش میں پکڑے جانے پر مسافروں Read More