ٹانگوں کے نچلے حصوں میں سوجن اور ہاتھوں پر نیل. امریکی صدر نسوں میں کمزوری کا شکار ہیں.وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو طبی معائنے کے بعد ٹانگوں کی سوجن کی شکایت پر معائنے کے بعد ایک دائمی لیکن غیر سنگین رگوں کی بیماری کی تشخیص ہوئی ہے۔ترجمان وائٹ ہاؤس کیولین Read More

بارشوں کے باعث این ڈی ایم اے کا حساس علاقوں کے مکینوں کو راشن ذخیرہ کرنے کی ہدایت

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری شدید بارشوں کے باعث اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں سیلابی صورتحال جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔این ڈی ایم نے لوگوں سے Read More

پنجاب میں تیز بارشوں کے باعث 24 گھنٹوں میں 63 ہلاکتیں.جڑواں شہروں میں 230 ملی میٹر سے زائد طوفانی بارش

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں 63 افراد ہلاک جبکہ 290 زخمی ہو چکے ہیں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ چکوال میں Read More

بلوچستان کے قلات میں بس پر حملے میں صابری گروپ کے تین قوال ہلاک

بلوچستان کے قلات میں ایک مسافر بس پر حملے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے صابری قوال گھرانے کے دو افراد اور ایک ساتھی موسیقار ہلاک ہوگئے۔حملے کا نشانہ بننے والے ایک اور مسافر نے بتایا کہ وہ چالیس سال Read More

سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے بیٹے نے جلد کام نہ کرنے پر ملازم کو گولی مار دی

سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے تکرار کے دوران طیش میں آکر فائرنگ کی جس سے 17 سالہ علی بہادر زخمی ہو گیا۔مانیکا نے فائرنگ کے بعد زخمی ملازم علی بہادر کو اٹھانے سے بھی Read More

اسرائیل کی شاس پارٹی کے 11 ارکان کا استعفیٰ دینے کا عندیہ . نیتن یاہو کی حکومت گرنے کا خطرہ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو حکومت کی مذہبی اتحادی جماعت شاس نے حکومت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے سبب نیتن یاہو کی حکومت گرنے کا خطرہ ہے۔شاس پارٹی کے تمام 11 ارکان جلد اپنا استعفیٰ نیتن Read More

عمران خان نے پارٹی کے اندرونی معاملات پر عوام میں گفتگو کرنے سے روک دیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو پارٹی کے اندرونی معاملات پر عوامی سطح پر گفتگو کرنے سے منع کردیا۔عمران خان کے ایکس پر پیغام میں کہا گیا کہ میڈیا کے سامنے اندرونی Read More