پنجاب میں تیز بارشوں کے باعث 24 گھنٹوں میں 63 ہلاکتیں.جڑواں شہروں میں 230 ملی میٹر سے زائد طوفانی بارش

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں 63 افراد ہلاک جبکہ 290 زخمی ہو چکے ہیں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ چکوال میں Read More

بلوچستان کے قلات میں بس پر حملے میں صابری گروپ کے تین قوال ہلاک

بلوچستان کے قلات میں ایک مسافر بس پر حملے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے صابری قوال گھرانے کے دو افراد اور ایک ساتھی موسیقار ہلاک ہوگئے۔حملے کا نشانہ بننے والے ایک اور مسافر نے بتایا کہ وہ چالیس سال Read More

سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے بیٹے نے جلد کام نہ کرنے پر ملازم کو گولی مار دی

سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے تکرار کے دوران طیش میں آکر فائرنگ کی جس سے 17 سالہ علی بہادر زخمی ہو گیا۔مانیکا نے فائرنگ کے بعد زخمی ملازم علی بہادر کو اٹھانے سے بھی Read More

اسرائیل کی شاس پارٹی کے 11 ارکان کا استعفیٰ دینے کا عندیہ . نیتن یاہو کی حکومت گرنے کا خطرہ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو حکومت کی مذہبی اتحادی جماعت شاس نے حکومت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے سبب نیتن یاہو کی حکومت گرنے کا خطرہ ہے۔شاس پارٹی کے تمام 11 ارکان جلد اپنا استعفیٰ نیتن Read More

عمران خان نے پارٹی کے اندرونی معاملات پر عوام میں گفتگو کرنے سے روک دیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو پارٹی کے اندرونی معاملات پر عوامی سطح پر گفتگو کرنے سے منع کردیا۔عمران خان کے ایکس پر پیغام میں کہا گیا کہ میڈیا کے سامنے اندرونی Read More

پولیس کو اداکارہ حمیرا اصغر کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات موصول

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت سے متعلق تفتیش میں پولیس کو حمیرا اصغر کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات مل گئیں .تفتیشی ذرائع کے مطابق حمیرا اصغر کے بینک اکاؤنٹ میں 3 لاکھ 98 ہزار سے زائد رقم موجود ہے۔ اداکارہ Read More

رجب بٹ کیخلاف توہین مذہب کے الزامات .مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

لاہور کی سیشن کورٹ میں مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔معروف یوٹیوبر و ٹک ٹاکر رجب بٹ کے خلاف توہینِ مذہب کے الزامات عائد کرتے ہوئے شہری شہزادہ عدنان نے اپنے وکیل Read More